Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جہاں سجدہ ہو اور سامنے گنبدِ خضریٰ ہو 💚 اس سے بڑی خوش نصیبی کیا ہوگی... نماز دل کا سکون ہے 🕋 اور جب نماز مسجدِ نبوی میں ہو تو سکون جنت کا احساس دلاتا ہے۔ یا اللہ ہم سب کو مدینے میں سجدے کی توفیق عطا فرما۔ آمین...

15,145 görüntüleme • 13 gün önce •via X (Twitter)

1 Yorum

saad shah profil fotoğrafı
saad shah13 gün önce

@AlimaShizazz @Alimah_shaziyaa @ZainabRizvi0 @Rukhsana_Pinky @Hafiza_Halima @Aalima_Rkhanum4 @saimakhna181 @syedaa_zeenat @Begum573 @Fatimafdk Ma Sha allah

Benzer Videolar

اگر تنہائی میں گناہ کا دل چاہے تو خود کو یوں روکیں! اللہ کو یاد کریں کہ وہ دیکھ رہا ہے لوگ نہیں دیکھ رہے، مگر رب تو دیکھ رہا ہے یہ احساس دل کو فوراً نرم کر دیتا ہے۔ یہ سوچیں یہ چند لمحوں کی لذت ہے یا ہمیشہ کی ندامت؟ گناہ کا مزہ چند سیکنڈ کا ہوتا ہے، مگر اس کی شرمندگی دل پر دیر تک رہتی ہے۔ فوراً ماحول بدل دیں کمرے سے باہر نکل جائیں، وضو کریں، پانی پیئں، یا کسی کو کال کر لیں،خاموش بیٹھے رہنا خطرناک ہوتا ہے۔ زبان سے استعاذہ پڑھیں! اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ آواز کے ساتھ پڑھیں، دل کو طاقت ملے گی۔ اللہ کی نعمتوں کو یاد کریں سوچیں"اللہ نے مجھ پر اتنی رحمتیں کیں، کیا میں اسی رب کی نافرمانی کروں؟" دو رکعت نفل یا سادہ دعا اگر نماز ممکن نہ ہو تو بس دل سے کہیں "یا اللہ! مجھے میرے نفس کے شر سے بچا لے" آخری بات! دل میں خواہش آنا گناہ نہیں، اس پر عمل کرنا گناہ ہے۔ اور جو اللہ کے لیے رک جائے، اللہ اس کے دل کو سکون دے دیتا ہے۔ دعا: اللَّهُمَّ احْفَظْنِي مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَاصْرِفْ عَنِّي السُّوءَ وَالْفَحْشَاءَ، وَاجْعَلْنِي مِمَّنْ يَخْشَاكَ فِي الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ۔ اے اللہ! مجھے میرے نفس کے شر سے محفوظ فرما، اور مجھ سے برائی اور بے حیائی کو دور فرما، اور مجھے ان لوگوں میں شامل فرما جو تجھ سے پوشیدہ اور ظاہر (ہر حال میں) ڈرتے ہیں

شبانہ شوکت

15,658 görüntüleme • 7 ay önce

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 görüntüleme • 9 ay önce

جب کوئی سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر سکے اور چال میں لچک بھی ہو تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے پہلی ڈسپریکسیا (Dyspraxia) ہے ​یہ اعصابی مسئلہ ہے جو عضلاتی کوآرڈینیشن کو متاثر کرتا ہے۔ ڈسپریکسیا کا شکار افراد کے چلنے کا انداز دیکھنے والوں کو عجیب، غیر متوازن، یا بہت زیادہ لچکدار لگ سکتا ہے کیونکہ ان کا دماغ جسم کے توازن کو صحیح طرح سنبھال نہیں پاتا۔ سامنے سے آتی بال کو جج نہ کر پانا اور ہاتھ پیر کا بروقت نہ ہلنا ڈسپریکسیا کی سب سے کلاسک علامت ہے۔ ​اس کی دوسری وجہ Klinefelter Syndrome - XXY ہو سکتی ہے مردوں میں عام طور پر XY کروموسوم ہوتے ہیں، اس جینیاتی کیفیت میں ایک اضافی X کروموسوم (XXY) آ جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے جسم میں ٹیسٹوسٹیرون (مردانہ ہارمون) کی کمی ہو سکتی ہے، جس سے مسلز کی طاقت کم ہوتی ہے جس سے جسم کی بناوٹ اور ہڈیوں کا ڈھانچہ تھوڑا نزاکت مائل ہو سکتا ہے، اور موٹر سکلز (چیزوں کو پکڑنا، توازن برقرار رکھنا) کمزور ہو جاتی ہیں۔ ​اس کی تیسری وجہ (Visual Processing Disorder) ہو سکتی ہے ​اس میں بال تو نظر آ رہی ہوتی ہے لیکن دماغ کا وہ حصہ جو اس منظر کو دیکھ کر جسم کو حرکت دینے کا حکم دیتا ہے وہ سست ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ فاصلے کا درست حساب نہیں لگا پاتا۔ چوتھی وجہ ہائپوٹونیا یعنی "مسلز کا ڈھیلا پن" ہو سکتی ہے ۔ اگر کسی کے پٹھے پیدائشی یا اعصابی طور پر زیادہ لچکدار اور نرم ہوں، تو اس کے جوڑ مستحکم نہیں ہوتے۔ ایسے افراد جب چلتے ہیں تو ان کی چال میں ایک خاص قسم کا لچکدار پن یا لہر ہوتی ہے اور ان کے reflexes بھی بہت سست ہوتے ہیں۔

Shafqat Ch

124,969 görüntüleme • 4 ay önce