Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جہد مسلسل! عزم و جنون اور حوصلے کے 29 سال #PTIFoundationDay

20,577 views • 1 year ago •via X (Twitter)

7 Comments

Zaheer Ahmad's profile picture
Zaheer Ahmad1 year ago

We love Imran Khan zindabad

Skydance's profile picture
Skydance1 year ago

The detective is in. All episodes of #CrossOnPrime are NOW STREAMING on @PrimeVideo.

Tahir Mansoor's profile picture
Tahir Mansoor1 year ago

29 سال کی جہدوجہد، قربانیاں الزام تراشیاں نا ختم ہونے کو ہیں ۔۔ 29 سال مسلسل سسٹم سے لڑائی میں گزر رہے

humbleperson's profile picture
humbleperson1 year ago

ایک بندے سے پارٹی شروع کی۔ 29 سال مسلسل جدوجہد اور قربانیوں سے پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بنائی۔ اس دوران محنت صرف اور صرف عمران خان نے کی۔ کسی اور نے نہیں۔ اس کا کریڈٹ صرف اور صرف عمران خان کو جاتا ہے۔ کسی "founding member" کو نہیں۔

Zeest's profile picture
Zeest1 year ago

28 years. 3 general elections. Millions of hearts won. One unjust removal. And still PTI is the heartbeat of Pakistan. Let that sink in. #PTIFoundationDay

liaqat ali's profile picture
liaqat ali1 year ago

What was the result of 29 29-year struggle? he came into power as a puppet with help of establishment and became puppet prime minister

Strong Ties's profile picture
Strong Ties1 year ago

مرشد قوم کو اپ کی ضرورت ہے

Related Videos

آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عیدالفطر کے موقع پر کرم کا دورہ کیا اور جوانوں و افسران کے ساتھ عید منائی۔ انہوں نے نمازِ عید ادا کی اور پاکستان کے استحکام و خوشحالی کے لیے دعا کی۔ فیلڈ مارشل نے جوانوں کے بلند حوصلے، غیر متزلزل عزم اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد دی۔ آپریشن "غضبُ الحق" میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے خاتمے اور سرحدی علاقوں میں امن کے قیام کے لیے ان کی کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان میں موجود محفوظ پناہ گاہوں سے سرگرم دہشتگردوں کو پاکستان کی سلامتی نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اس بات پر زور دیا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ فیلڈ مارشل نے کامیابیوں کو شہداء کی عظیم قربانیوں اور افسران و جوانوں کے عزم کا نتیجہ قرار دیا، اور مسلح افواج کے پاکستان کی خودمختاری و سالمیت کے دفاع کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ آمد پر کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا۔

Hassan Ayub Khan

27,550 views • 3 months ago