Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جی او باجوہ۔ شکر ہے کوئی باجوہ سیدھی راہ پر کھڑا ہے۔

353,930 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля Sadiq Afridi صدیق آفریدی
Sadiq Afridi صدیق آفریدی3 лет назад

یہ بازی عشق کی بازی ہے یہ بازی ہم ہی جیتے گے

Фото профиля Umar Yaqoob (PTI)
Umar Yaqoob (PTI)3 лет назад

میرے پاکستانیو آپکو آزادی مبارک۔۔ #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے

Фото профиля عبدالمقسط
عبدالمقسط3 лет назад

میرے گاوں کے تقریبا سارے باجوہ جٹ عمران خان کے ساتھ ہیں

Фото профиля #releaseimrankhan
#releaseimrankhan3 лет назад

#عمران_خان_پاکستان_خان

Фото профиля Atif Tauqeer
Atif Tauqeer3 лет назад

باجوہ بھائی! خیال رکھیے گا یہ شہباز گل کا بیان ہے۔دوسرا باجوہ بھی جب تک آپ ان کے ساتھ کھڑا تھا یہ اسے اپنا “والد” کہا کرتے تھے۔ ِآپ نے بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا اتارا تو یہ کو بھی ماں بہن کی گالیاں دیں گے۔ ان کے نظریے اور بیانات کی لچک دیکھیے کہ جن کو یہ چور اور ڈاکو کہتے رہے، ان کو ثاقب نثار، کھوسہ اور جاوید اقبال جیسے بدترین ججوں اور باجوہ جیسے ابو کے باوجود اقامے پر سزا دلوائی اور خود صادق اور امین کی سند لینے کے باوجود اور عطا بندیال کی عدالت ہونے کے باوجود کرپشن کے جرم میں اندر ہو گئے۔ ان کو موقف، پینترہ، بیانات حتیٰ کہ ابو تک بدل کر یوٹرن لے لینے کی عادت ہے، ان کی تعریف کو سیریس مت لیں۔

Фото профиля 𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲
𝑴𝒂𝒏𝒛𝒐𝒐𝒓 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒔𝒉𝒊 🇴🇲3 лет назад

My son loves #ImranKhan

Фото профиля Adv Abid Mahmood Chaudhary
Adv Abid Mahmood Chaudhary3 лет назад

گھوڑے کی چال بتارہی ہے کہ جھنڈا پاکستان تحریک انصاف کا لگا ہے 🔥🔥

Похожие видео