جی! اکیلا ہی لڑنا پڑے گا!
124,915 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

You can sense a level of dejection in his tone. It was his lowest moment. After that he realised that no matter what he has to keep on challenging the system. That's why you see him content and calm despite so much repression.

ہمارے منہ پر آپکا زوردار تھپڑ ۔اور یہ بنتا بھی ہے

بزدل قوم کا بہادر لیڈر

اکیلے ہی لڑ رہے ہیں اس وقت مرشد

بحیثیتِ قوم ہم سب شرمندہ ہیں۔ بےبس ہیں۔کوفے والے بھی شرمندہ تھے کیونکہ ملعون ابنِ زیاد گورنر کا خوف تھا۔

اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ اکیلا لڑ گئے

@anammalik21 Aisee gandi qoom kay liye is banday nay apni itni keemti zibdagi barbaad kar dee.

If this doesn't split our hearts into two, I don't know what will!

نہیں، ان کی بھی ذمہ داریاں ہیں۔ وہ آپ کو پاکستان سے corruption ختم کرنے سے روکنے کی ذمہ دار ہیں۔ وہ اس پر انحصار کرتے ہیں - اگر آپ پاکستان سے corruption ختم کر دیں تو آپ ان کی زندگیاں خراب کر دیں گے۔
