Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جی ایچ کیو کی جنرل رانی کی طرف سے عید کے دن کا نیا گیت

13,080 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

🚨افواجِ پاکستان کا مخمصہ🚨 آرمی چیف جنرل قمر باجوہ، جنرل ندیم انجم، جنرل بابر افتخار کا فوج کی سیاست سے دوری کا اعلان اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف کا سہیل آفریدی کو بطور امیدوار وزیراعلی مسترد کرنا اسی مخمصہ کا شاخسانہ ہے۔ تفصیلات; Via YouTube آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں یوم شہداء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ فروری 2021ء کی کور کمانڈرز کانفرنس میں وسیع مشاورت کے بعد اتفاق رائے سے سیاست سے دوری کا فیصلہ کیا۔ جنرل باجوہ نے اعتراف کیا کہ فوج کی 70 سال سے سیاست میں مداخلت غیرآئینی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاست میں مداخلت کی وجہ سے فوج پر تنقید بڑھتی ہے جس سے فوجی افسروں جوانوں اور شہداء کے لواحقین کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے جس کے پیش نظر فروری 2021ء کی کور کمانڈرز کانفرنس میں فوج کی سیاست سے دوری کا فیصلہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اور بابر افتخار نے 27 اکتوبر 2022 کو ایک لائیو پریس کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے انکشاف کو دہرایا اور قطعی انداز میں کہا کہ فوج آئندہ سیاست سے ہمیشہ دور رہے گی۔ #PakArmyDilemma #CorpsCommandersConferenceMarch2021

اکرم راعی Akram Raee

12,783 views • 9 months ago