Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جیالا جیالا ہوتا ہے- اعتزاز احسن سخت تنقید کی کہ پیپلز پارٹی تو پنجاب کی جماعت تھی، سندھ تک کیسے محدود ہو گئی۔ مزید کہا کہ میاں نواز شریف کے تیرہ ہزار ووٹ تھے اور یاسمین راشد کے ایک لاکھ بیس ہزار، لیکن چیف الیکشن کمشنر نے نتیجہ اُلٹا دیا۔
59,104 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
