Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
جیتنے سے پہلے وسیم قادرکا بیان
895,759 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

آپ لوگوں نے مایوس نہیں ہونا الیکشن جیتنے کے بعد لوٹا بننے والوں کے خلاف انتہائی اہم قانونی نقطہ۔یہ سب نااہل ہوں گے ، آرٹیکل A63 کے ذیلی آرٹیکل نمبر 2 کے مطابق۔۔ "ہر وہ کامیاب امیدوار اسمبلی۔جو کسی سیاسی جماعت کا امیدوار ہو یا جس امیدوار کو کسی سیاسی جماعت نے نامزد کیا ہواہو

اس پر تو سب کچھ اب واجب ہے جاگو اس کے حلقے کے لوگوں

*Lotaa ka namb ha sab bhai asa sms kro or kha wapas aao party ma warnaaa ham ghar ka bhir darnha da gya. Share kro ssb*

لوٹے کے گھر کے باہر عوام احتجاج کر رہی ہے ابھی کے مناظر

Wrong Number

اللہ تجھے غارت کرے حرامزادے تونے حلف توڑا ہے۔ اللہ انصاف کرنے والا ہے

بہت ہی بے شرم ہوتے ہیں ایسے لوگ پیسوں کے لیے اپنا ایمان بیچ دیتے ہیں

کوئی دین ایمان نہیں ہے انکا اب جس حلقے کی عوام کو اس نے مایوس نہیں کرنا تھا ، اسی عوام کو چاہیے کہ وہ اسے اتنا مایوس کریں کہ اسے سیاسی عبرت کا نشان بنا دیں

