Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جیدا چنگڑ نیوکلیر بم یا جنگ کی خبر ایسے دیتا ہے جیسے پہلی دوسری کلاس میں ہم جھوٹ سنا کرتے تھے اب کہہ رہا ہے اسرائیل اور بھارت نے مل کر پاکستان کی نیوکلیئر سایٹس پر حملے کا سوچا تو پاکستان نے کہا کہ اگر آپ نے حملہ کیا...

12,266 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

آپ نے جن افغانوں کو یہ کہہ کر کریڈٹ لیتے رہے کہ ہم نے ان کی اتنے سال مہمان نوازی کی اور پھر جس ذلالت اور انسانیت سے گرے ہوئے انداز میں آپ نے ان کو نکالا اور پھر اب آپ حملہ آور ہوئے اور کس کے کہنے پر حملہ آور ہوئے جس طرح زبیر بھائی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جو ایران کے معصوم 136 بچوں کے خون کا قاتل ہے وہ سکول پر بمباری کر رہا تھا اور اس وقت بھی سکول پر بمباری ہو رہی تھی میناب میں جہاں پر کلاس روم میں بچے بیٹھے ہوئے تھے اس ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھی آپ کو افغانستان کی جنگ میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان ایز ڈوئنگ اے گریٹ جاب کس کو آپ الو بنا رہے ہیں ہم یہ 25 کروڑ عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں آپ کو بتانا پڑے گا کہ آپ یہی جو آج کابل کے اوپر لوگ بیٹھے ہیں کل آپ کہہ رہے تھے کہ غلامی کی زنجیریں آزاد ہو گئی ہیں پوری قوم کو پتہ ہے آج ایسا کیا ہو گیا کہ آپ بمباریاں کر رہے ہیں سویلینز کو مار رہے ہیں ادھر بھی کیجولٹیز ہو رہی ہیں ہم تو نہیں چاہتے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان امن کی داعی ہے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان ہمیشہ امن کا ایجنڈا لے کر چلتی ہے اور ہم نے بارہا کہا ہے کہ اگر آپ اس مسئلے میں سیریس ہیں تو ہم آپ کو فیسلیٹیٹ کر سکتے ہیں کیوں کہ اس میں سب سے بڑی سٹیک ہولڈر خیبر پختونخواہ کی حکومت ہے وہاں کے قبائلی عوام ہیں آپ نے کس سے پوچھا ہے کیا خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس معاملے میں آن بورڈ لیا گیا ہے یقیناً ہرگز نہیں مجھے پتہ ہے تو کس طرح یہ معاملہ لے کر جا رہے ہیں دوسری بات ایران کے حوالے سے ابھی تک پاکستان کی خارجہ پالیسی اور پاکستان کی ریاستی بیانیہ ایران کے حوالے سے بالکل بھی کلیئر نہیں ہے کہ ہم اس جنگ میں کس طرف کھڑے ہیں خالی بیانوں سے کام نہیں چلتا میں آج یہاں سے کہہ رہا ہوں کہ حکومت جوائنٹ سیشن بلائے جس کا ہم نے مطالبہ کیا ہے اس جوائنٹ سیشن میں قرارداد لے کر آئیں مذمت کریں جو اسماعیل ہنیہ صاحب کو شہید کیا گیا جو رہبرِ معظم تھے جن کا ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت احترام ہے مذمت کریں ان 136 بچوں کی جن کو امریکیوں نے مارا ہے اسرائیلیوں نے صیہونیوں نے مارا ہے 170 سے اوپر ہیں پہلے جب وہ تو 136 رپورٹ ہوئے تھے تو ہم اس میں ساتھ دیں گے آپ تگڑے ہو جائیں۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

24,169 просмотров • 6 месяцев назад

عرب نے پاکستان نیو کلیئر پر اینیمیٹڈ ویڈیو بنائی ہے 🇵🇰🇸🇦💚 ویڈیو کا اردو ترجمہ 1971 بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا اور اسے دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا۔ پاکستان کی فوج نے ہتھیار ڈال دیے۔ دنیا نے پاکستان کو تنہا چھوڑ دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کھڑے ہو کر کہا: "اگر بھارت نے ایٹم بم بنایا تو ہم بھی بنائیں گے... چاہے ہمیں گھاس اور پتے کھانے پڑیں!" اس نے پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کا آغاز کیا۔ لیکن مغربی دنیا نے پابندیاں لگا دیں۔ پیسہ کہاں سے آئے؟ ٹیکنالوجی کہاں سے ملے؟ عبدالقادر خان یورپ میں کام کر رہے تھے۔ وہ یورینیئم افزودگی (Uranium Enrichment) کی ٹیکنالوجی چوری کر کے پاکستان لائے۔ وہ خفیہ طور پر پاکستان واپس آئے اور زیر زمین لیبارٹریاں قائم کیں۔ لیکن پروگرام کے لیے اربوں ڈالر درکار تھے۔ سعودی عرب نے خفیہ طور پر اربوں ڈالر کی امداد کی۔ سعودی پیسے سے پاکستان نے جدید ترین سنٹری فیوجز خریدیں۔ خفیہ لیبارٹریاں بنائیں۔ اور دنیا کی نظروں سے بچتے ہوئے نیوکلیئر بم تیار کیا۔ 1998 پاکستان نے اپنا پہلا نیوکلیئر ٹیسٹ کیا۔ "چاغی" میں دھماکہ ہوا۔ پاکستان ایٹمی طاقت بن گیا۔ اس ویڈیو کا مرکزی پیغام: سعودی عرب نے پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو خفیہ طور پر مالی طور پر سپورٹ کیا، جو اسے بھارت کے مقابلے میں توازن قائم کرنے میں مددگار ثابت ہوا۔ بھٹو کی قسم اور قadir خان کی کوششوں کے ساتھ سعودی فنڈنگ کو اہم کردار دیا گیا ہے۔

Bakker Janjua

24,754 просмотров • 5 месяцев назад