Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

جیسے ہی مریم نوا زنے خطاب شروع کیاسہیل آفریدی کے چہرے کا رنگ بدل گیا۔۔کبھی اِدھر کبھی اُدھر،کچھ اوپر کبھی نیچے دیکھتے رہے!پھر آخر میں سوچ میں گم ہو گئے۔۔ویڈیو وائرل! سہیل آفریدی کے بدلتے ہوئے تاثرات نے سب کو حیران کر دیا #PublicNews #PublicUpdates

187,017 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

تصویر کا رخ بدل گیا اہم ویڈیو سامنے آگئی سہیل آفریدی کی موجودگی میں اشتیاق کی فیملی کے ایک فرد نے اہم انکشاف کردیا ویڈیو میں سنا جاسکتا ایک شخص سلمان اکرم اور سہیل آفریدی کی موجودگی میں کہہ رہا سترہ دن ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا سہیل آفریدی کی موجودگی میں ایک شخص نے خود کہا اشتیاق کی ہلاکت ایک حادثہ تھا اس میں حکومت یا پنجاب پولیس کا کوئی تعلق نہیں سہیل آفریدی کی موجودگی میں اس شخص نے کہا سترہ دن پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے ہم سے نہ رابطہ کیا نہ پوچھا اس گفتگو کے بعد سہیل آفریدی کے گارڈز نے اس بات پر اس شخص پر تشدد شروع کردیا سہیل آفریدی کے گارڈز نے ویڈیوز بنانے پر آج پھر لاہور میں صحافیوں سے بدتمیزی کی اشتیاق کے بیٹے کا بیان بھی شئیر کر رہی ہوں یہ ایک حادثہ تھا ان بیچاروں کو جس پارٹی نے پوچھا تک نہیں آج انکے گلے سن لیجئے تحریک فساد کے یوٹیوبرز نے اس واقعے کو غلط رنگ دیا سہیل آفریدی پبلک سٹنٹ کرتے ہوئے لاہور پہنچے ہیں، پنجاب میں داخلے ہونے کے پورے راستے جگہ جگہ پنجاب پولیس کے افسران سے بدتمیزی کی کیا کسی چیف ایگزیکٹیو کو ایسی حرکتیں زیب دیتی ہیں؟ موصوف کالا چشمہ لگا کر مرحوم اشتیاق کے گھر پوائنٹ اسکورنگ کرنے پہنچے ہیں تین سال سے پی ٹی آئی کا کوئی رہنما مرحوم ظل شاہ کے گھر نہیں گیا لاشوں پر سیاست بانی پی ٹی آئی اور اسکی جماعت کا پرانا وطیرہ ہے سہیل آفریدی کے لاہور پہنچنے پر انکے کسی کارکن نے اسکا استقبال کرنا مناسب نہیں سمجھا کوہاٹ میں آج ہی کوئلے کی کان میں 4 افراد جان بحق ہوئے ہیں سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچنے کی بجائے لاہور پہنچ گئے ہیں پشاور سے 530 کلومیٹر کا سفر کرکے لاہور تعزیت کرنے پہنچے ہیں موصوف ایک سال بعد پھر لاہور کی سیر کرنے آئے ہیں

Azma Zahid Bokhari

637,574 просмотров • 4 дней назад