Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

جینوا میں بھی نوازشریف کے نعرے لگ گئے،نوازشریف سے محبت کرنے والے اکھٹے ہوگئے، نوازشریف کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں

120,765 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

Erum Jaffri's profile picture
Erum Jaffri1 year ago

اتنا سفید جھوٹ 😂😂😂نواز شریف کے نعرے آپ سب بھی سنیے😂😂

P804 ✊'s profile picture
P804 ✊1 year ago

بیٹا۔ غور سے سن محبت بھرے نعرے۔

Nida Riaz 💐's profile picture
Nida Riaz 💐1 year ago

اگر اتنے چاہنے والے اکٹھے ھو گئے تھے تو چوروں نے ان سے جا کر ھاتھ کیوں نہیں ملایا اور کیمرہ یا ٹک ٹاک پر آکر بات کیوں نہیں کی۔ جھوٹ اتنا ھی بولیں جو آپ کو ڈائجسٹ ھو جائے۔ شکلیں دیکھیں ان کی اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر جو بنی ھیں 😂😂 @hope17861 ik nazar idhar bhi 🤭😂😂

Ehsan Shani's profile picture
Ehsan Shani1 year ago

Are you serious??

Bubak's profile picture
Bubak1 year ago

@chsandhilaa

Rachid abbacy's profile picture
Rachid abbacy1 year ago

اور سب نے ملکر یہ گانا گایا ہے

افروز's profile picture
افروز1 year ago

یہ وائس اوور ہے۔ اصلی وڈیو میں گالیاں پڑی ہیں

Arif Khattak's profile picture
Arif Khattak1 year ago

سندھیلا صاحب جو نقصان ہوا ہے وہ اس وائس اوور سے پورا نہیں ہوگا البتہ آپ کو اپنا حق مل جائے گا

Aaina ❤️❤️🇵🇰's profile picture
Aaina ❤️❤️🇵🇰1 year ago

😂😂😂😂😂

Related Videos

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ چین کا چوتھا روز وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف پرتپاک استقبال کیا گیا ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو پاکستان بالخصوص پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو نوازشریف آئی ٹی سٹی میں آفس قائم کرنے پر تعاون کی پیشکش وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے کو پنجاب میں اسمبلینگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ہواوے کو پنجاب ریٹیل آفس اور آفٹر سیل سروس سنٹر قائم کرنے کی بھی پیشکش کی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہواوے گورنمنٹ افیئرز کے صد وانگ چینگ ڈونگ (Mr. wang Chengdong)سے ملاقات لاہور کو ماڈرن ڈیجیٹل سٹی بنانے کیلئے مختلف تجاویز اور سفارشات پر گفتگو، لاہور آنے کی دعوت ملاقات میں ای کامرس، ایکو سسٹم پروڈکشن، ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق پر امور پر تبادلہ خیال ہواوے کے صدرمسٹر وانگ چینگ ڈونگ نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف اور وفد کو تفصیلی بریفنگ دی ہواوے کے پاکستان میں بالخصوص پنجاب جاری پراجیکٹس کے بارے میں تفصیلات بیان کیں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر میں پراجیکٹس کے بارے آگاہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ہواوے کے ہیلتھ اور ایجوکیشن پراجیکٹس میں اظہاردلچسپی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ کے بارے میں بتایا ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن کو ہواوے کے اشتراک کار سے عملی شکل دیں گے۔ مریم نوازشریف ٹیلی کمیونیکیشن اور الیکٹرانک اور ڈیجیٹلائزیشن کے امور میں ہواوے کی مہارتوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی مکمل اے آئی یونیورسٹی میں ہواوے کے پروفیشنل سکل سے مستفید ہونا چائیں گے۔ مریم نوازشریف ہواوے نوازشریف آئی ٹی سٹی میں کیپسٹی بلڈنگ اور آئی ٹی ریسرچ میں معاونت کریں۔ مریم نوازشریف ہواوے کے تعاون سے پنجاب کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی جدت سے متعارف کروانے چاہتے ہیں۔ مریم نوازشریف ہواوے ایکو سسٹم ڈویلپمنٹ میں پنجاب کی معاونت کرے۔ مریم نوازشریف لاہور میں پہلا سیف سٹی پراجیکٹ ہواوے کے اشتراک سے قائم ہوا۔ مریم نوازشریف وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہواوے ٹیکنالوجیز کا دورہ کیااور مختلف شعبے دیکھے

Azma Zahid Bokhari

19,379 views • 1 year ago