正在加载视频...

视频加载失败

جیو کے دو ٹو مییوں نے کھل کر اعتراف کیا کہ جلسہ گاہ کتنا بھرا ہے اور کتنا بھر رہا ہے خود دیکھ لیجئے گا حامد میر کا جلسہ گاہ سے رپورٹ

16,099 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

پیپلز پارٹی جو کل تک خوش اسلوبی سے انتظامات کر رہی تھی اور بھرپور خیر مقدم بھی کیا جا رہا تھا آج جلسہ گاہ میں پولیس بھیج کر اس حقیقت کو خود عیاں کر دیا گیا کہ وہ کل کے عوامی جنون سے خائف ہو چکی ہے اس وقت پولیس نے ہمارے تمام راستے بند کر دیے ہیں سامان کو آگے لے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی پورے علاقے کو مکمل محاصرے میں لے لیا گیا ہے حتی کہ جلسہ گاہ کے دروازے بھی بند کر دیے گئے ہیں ایم این اے فہیم خان نے جب سامان منگوانے کے لیے گاڑی طلب کی تو ڈرائیور کو دھمکایا گیا کہ آگے بڑھنے کی صورت میں گرفتار کر لیا جائے گا اس پر ایم این اے فہیم خان نے ڈرائیور کو ہٹا کر خود گاڑی چلائی ڈرائیور نے خوف کے عالم میں گاڑی روک دی تو فہیم خان نے چابی لے کر گاڑی کو دھکا دیتے ہوئے آگے بڑھایا اس وقت پولیس کی بھاری نفری جلسہ گاہ میں موجود ہے مگر پاکستان تحریک انصاف کے تمام قائدین اور کارکن اس عزم پر قائم ہیں کہ ہر صورت جلسہ ہو کر رہے گا

Agha Sheikh Sarwar

38,250 次观看 • 8 个月前