Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
حافظ آباد کا ایک مڈل کلاس لڑکا ہے رائے فیضان اس کو صرف اس لیے اٹھا لیا گیا کہ اس نے پی ٹی آئی کو 200 روپے ڈونیٹ کیے اور اس کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کردی، یہ ظلم کی انتہا ہے
25,437 просмотров • 6 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 1

Alia5 дней назад
🥲
Похожие видео
3:59
Sensitive content
ٹک ٹاک پر نواں کٹا کھل گیا ۔۔ اج رجب بٹ کا دن ہے ۔ کہانی یہ ہے طلحہ ریوز نامی ٹک ٹاک اکاونٹ جسکو ٹک ٹاک کی دنیا میں اک سلجھا ہوا لڑکا سمجھا جاتا تھا ۔۔ جس نے کی ٹک ٹاکرز کو ایکسپوز کیا کئی سکیمرز کو ایکسپوز کیا اس کی ویڈیو لیک ہو گی ۔۔ رجب بٹ کو موقع مل گیا اس نے تو اس کے وہ راز بھی بتا دیے کہ کیسے اس شخص نے لڑکیوں کے ابارشن کراے ۔۔ اندازہ لگائیں ۔۔ یہ سستے سیلبریٹی کیسے لڑکیوں کی عزت سے کھیلتے ہیں ۔۔ یہ ان نوجوان بچیوں کیلے سبق ہے جو انکے جھوٹے وعدوں میں ٹریپ ہوجاتی ہیں ۔
Saleem Speaks
20,220 просмотров • 5 месяцев назад
