Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
حالات نارمل نہیں ہیں۔۔۔
165,125 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

جو اصل بات ہے ۔ یہ صرف اور صرف اس چوکیدار کے حکم کا پابند ہے

#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے

اس کے منہ سے جھاگ نکل رہی ہے۔ کہ تو ایسے رہا ہے جیسے عمران خان اڈیالہ جیل نہیں بلکہ بنی گالہ بیٹھا ہے۔ اس موچھڑ کو کوئی راستہ دکھائے کہ عمران خان اڈیالہ جیل میں ہے وہاں جاکہ ملے۔ فر جو حکم ملے اس پہ عمل کرے۔

اس غدار کی تو پھ ٹ ی پڑی ہے

He is further exposing himself. He thinks now he is bigger than the party and the leader.

بلا بلا بلا اور لخ لعنت تم پہ 🤚🏽 غدار انسان دو سال سے بڑکیں ہی ماری ہیں اور کچھ کیا ہے ؟ 9 مئی کے قیدی اپنی جانیں گنوا رہے ہیں ان کی خبر لی ؟ عمران خان پہ اور بشری بی بی کی زندگی جہنم بنا دی گئی جیل میں کچھ کیا ؟ کب تک یے لمبے چھتے مٹاکتے رہو گی گنڈہ پور اب کچھ کر اپنے لیڈر کے لیے اللہ کا واسطہ ہے 🙏🙏

Ali amin. Agar ap ne khan se ghaddari Kiya to allah pak ap ko dunya me raswaa kar de . Ameen

یوٹیوبروں انشاء اللہ ایک دن عوام آپ سب کو جان جاے گی کہ آپ کسی کے سگھے نہیں ہو اپ صرف ڈالروں کے پجاری ہو ۔ عمران خان کا صرف نام بیچتے ہو یہ آپ لوگوں کی مجبوری ہے

عمران خان کے پابند ہو تو 1. دو بار ڈی چوک سے کیوں بھاگے تھے؟ 2. عمران خان سے ملاقات کئے بغیر بجٹ کیوں پاس کرایا جبکہ ان سے ملاقات کی کوشش کی جاسکتی تھی؟ 3. عمران خان کے کہنے کے باوجود ایس سی میں پٹیشن دائر کیوں نہیں کی صرف ایک جج سے مل کر آگئے۔ سپریم کورٹ جانے کا یہ مطلب ہوتا ہے؟
Benzer Videolar
Sensitive content
اکیلے 🔥 اطہر کاظمی نے سارا جھوٹا بیانیہ تباہ کردیا!! عمران خان کے ساتھ ظلم ہورہا ہے, بہنوں پر کیمیکل میکس واٹر کینن استعمال ہوئے, الٹا ان پر دہشتگردی کے مقدمات بنائے!! حکومت کے ترجیحات, ترجمان انٹرنیشنل میڈیا پر فضولیات بکتے ہیں!! پی ٹی آئی نہیں حکومت حالات نارمل کرے!
ZEShan ⚫
22,750 görüntüleme • 7 ay önce
