Loading video...
Video Failed to Load
حالانکہ اس نے کسی کا نام بھی نہیں لیا پھر بھی یوتھیئے اس کو کمنٹ سیکشن میں گالیاں نکال رہے ہیں ۔۔ سمجھ سے باہر ہے
23,758 views • 5 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
Related Videos
1:12
Sensitive content
انتباہ:- اس وڈیو میں گالیاں ہی گالیاں ہیں ماں کو غصہ اس بات کا نہیں کہ اسکے ٹھیک ٹھاک بیٹے کو ہیجڑا بنا رہے ہیں بلکہ غصہ اس بات کا ہے کہ اسکی کمائی صرف خود کھا رہے ہیں ماں کو اسکا حصہ نہیں بھجوانے رہے ہیں۔ اس بات پہ ماں نے غصے سے بیٹے کے بال کٹوا دیئے۔ میرا خیال ہے ان دونوں سے بچہ لے لیا جانا چاہیئے۔
کیڑےمکوڑے
179,833 views • 5 months ago
0:26
Sensitive content
کل حرا مانی نے اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی اور لوگوں نے اس کو بالکل پسند نہیں کیا لیکن آج پھر اس سے بھی زیادہ ورگل قسم کی اور گھٹیا قسم کی دوبارہ ویڈیو بنائی گئی جبکہ ان کو کام بھی مل رہا ہے ڈرامے بھی آ رہے ہیں دو بچوں کی تقریبا 15 16 سالہ بچوں کی ماں ہیں اور اس کے باوجود اس طرح کی ویڈیوز بنانے کا مقصد سمجھ میں نہیں اتا
its me میٹھو
49,298 views • 2 months ago
