正在加载视频...
视频加载失败
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 🚨🚨 حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔ ویلڈن حامد میر
306,419 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

یہ شخص بزدل پٹھان ہے پتہ نہیں عمران خان صاحب نے اس شخص میں کیا دیکھا تھا جو اس نمونے کو اتنی بڑی پارٹی کا چیئرمین بنایا سوال کیا کررہا ہے اور جناب جواب کیا دے رہا بزدل شخص

پورا سچ بولنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا اگر وکیلوں کی یہ حالت ہے تو عام عوام کیا کرئے واہ گوہر نایاب صاحب

This was a moment to cook army and PMLN but Barrister Gohar failed as always. Spineless coward.

Such a weak answer from BG. Very weak personality.

@SheikhWaqqas پوری بات لکھیں حامد میر نے تو جرات کر لی لیکن آگے سے گوہر نے گوبر کر دیا کونسی وہ بھیانک گھڑی تھی جب یہ نحوست پارٹی چیئرمین بنائی گئی تھی

Ye kia jawab tha? All he had to say was "Despite NS repeatedly siding with the establishment, like the London Plan, I find it very hypocritical for NS to say something like this. However, we (PTI) maintain that every institution should remain in its constitutional limits."

کرونے والے جو چاہتے ہیں کروا لیتے ہیں اب ان کو نواز شریف کی ضروت اس طرح سے ہی ہے @HamidMirPAK نےاپناامیج تھوڑی دیر کیلئے بنا لیا تھا حق کیلئے بولنے والا لیکن اب سمجھ آرہی ہے وہ تو اصل میں ن لیگ کے خلاف بیانیہ کی ابتداء تھی یہ وہ واش ایبل ٹشو پیپر ہے جسکودھوکراستعمال کیا جاسکتا ہے

گوہر یہاں بھی بوٹ پالش کرنا نہیں بھولا۔ اس کو کہنا چاہیے تھا کے نواز شریف بلکل بول رہا تھا

اور پھر اپنی بیٹی جنرلوں کے پاس بھیج کر ڈیل کر لی اصل سوال ہے گولی کیوں چلائی

زیادہ لعنت کس پہ بھیجیں! نواشریف پہ یا گوہر خان پہ
