Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
حبیب اکرم صاحب کو آف ائیر کر دیا گیا۔
21,300 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

رزق کا مالک اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اللہ تعالیٰ حبیب اکرم صاحب کے لیے اچھا وسیلہ بنائیں ۔آمین

یہ خود بھی کام چھوڑ جائے نا تو اپ لوگ الزام لگاتے جاؤ گے کیونکہ چھوٹے انتشاری اپ لوگ اور سب سے بڑا جھوٹا شہباز گن عمران ریاض اور صدیق جن ہیں جو پاکستانی نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں

وڑیا ای🤣

جو جو بظاھر آف آئر ہو رہا ہے ۔۔ وہی دراصل آن آئر رہے گا ۔ اف آئر کرنے والوں کی اپنی ہوا بند ہے

صحافت پر حملہ قطعی برداشت نہیں ہونا چاہیے ، اردلی حکومت صرف انتقامی کاروائیاں کر رہی ہے حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے

اس کھوتے کے پتر یوتھیا کو جوتے مارنے چائیے

تو اپنے کوٹھے لے جا پر آن ایئر کرلے

Very sad, only few wise voices were on TV screen ,they are also taken off,now left behind Rauf klasra and muneeb farooq ,who will watch them? Im sure IK will check how much money is given to media and he will recover that money as president Trump is recovering.

بہت بہترین اقدام ھے کیونکہ دشمن کا یار بھی دشمن ہی گردانا جاتا ھے ۔
