Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

حضرت داتا علی ہجویری کا تعلق بھی غزنی سے تھا وہ محمود غزنوی کے سامنے ہندو علما کے ساتھ مباحثے کیا کرتے تھے پھر وہ محمود کے بیٹے مسعود غزنوی کے دور میں لاہور آ گئے اور یہاں اسلام پھیلایا کیا کسی لٹیرے حکمران کے ساتھ اتنے بڑے بزرگ...

127,942 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

Akhtar Ali's profile picture
Akhtar Ali1 year ago

خواجہ آصف محمود غزنوی کے خلاف بک بک اس لئے کر رہا ہے کیونکہ سلطان محمود غزنوی نے خواجہ سرا کے بڑوں کو بر صغیر میں ذلیل و رسوا کیا تھا یہ خواجہ سرا انہیں مندروں کی پیداوار ہے جن مندروں کو محمود غزنوی نے توڑا تھا اس لئے محمود غزنوی قیامت تک غیرتمند مسلمانوں کا ہرو رہے گا کسی خواجہ سراء کا نہیں

Hakeem Safdar saeed's profile picture
Hakeem Safdar saeed1 year ago

جیسے مومن مومن کا آئینہ ہوتا ہے ایسے ہی لٹیرے کو اپنے آئینے ہر شخص لٹیرا لگتا خواجہ صاحب کی غلطی نہیں خواجہ صاحب آئینہ بدلیں سب کچھ درست نظر آئے گا

Jawad Ahmad's profile picture
Jawad Ahmad1 year ago

محمودغزنوی ایک لٹیراتھا۔کوئی جتنی مرضی بحث کرلے،اسطرح وہ پہلےسےگمراہ قوم کواورکنفیوزتوکرسکتاہےمگراس حقیقت سےجان نہیں چھڑاسکتا۔باقی رہ گۓبزرک توتاریخ کےمطابق کئی انبیاع کےبچےبھی صالح نہیں نکلےتویہ صاحب توپھرصرف“بزرگ” تھے۔انسان کی اصل حقیقت کوصرف خداجانتاہے۔پیری مریدی سماجی علت پے۔

عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇱🇧🇵🇸🏴's profile picture
عَـلّامَـہ بَـادَہ کَـشؔ 🇱🇧🇵🇸🏴1 year ago

علی بن عثمان ہجویری کونسا رسول یا نبی تھا کہ اسکا عمل غلط نہیں ہوسکتا؟ اس کتاب کشف المحجوب میں رسول ﷲ کے بارے میں نازیبا واقعات لکھے ہوئے ہیں جوکہ صریح توہین ہے۔ نہ داتے کی کوئی وقعت ہے نہ اس کتاب کی۔ منافق حامد میر کو شرم آنی چاہیے ایک لُٹیرے محمود غزنوی کو ہیرو ثابت کرتے ہوئے!

عباس's profile picture
عباس1 year ago

ساڈے جٹاں راجپوت آں بٹاں وچوں کوئی وی نیک نہی سی کوئی وی اللہ دا ولی نہی سی پنجاب میں اسلام علی ہجویری صاحب سے بھی پہلے کا پھیل چکا تھا. جیہڑا ویکھو سانوں پنجابیاں نوں تھلے سٹن تے لگیا اے.

Mohsin Meer مُحسِن میر's profile picture
Mohsin Meer مُحسِن میر1 year ago

اس بیچارے کا تعُلق صرف پاکستان کے سب سے بڑے تاریخی لُٹیرے سے ہے۔ یہ کیا جانے غزنی، علی ہجویری یا محمود غزنوی کے بارے میں۔ غزنی اُن علاقوں سے ہے جہاں سے رسوُلِ پاک کو ٹھنڈی ہوا آتی تھی۔ یہ مردوُد خوُد فوج کے جرنیل کو فوُن کر کے الیکشن لوُٹتا رہا اور باپ بھی جرنیل کا بغل گیر تھا۔

𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢's profile picture
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢1 year ago

ہمارے بزرگ محمود غزنوی کے ساتھ عراق کے شہر سبزوار سے اسلام کی تبلیغ کرنے آئے تھے برصغیر میں... پھر ان کی ڈیوٹی لگی پٹیالیہ کے علاقہ سرہند میں جہاں مجدد ثانی کا مزار ہے. کاش خواجہ صاحب نے کبھی تاریخ کا مطالعہ کیا ہوتا.

mashallah's profile picture
mashallah1 year ago

حامد میر ایک متعصب اور تاریخ کو مسخ کرکے پیش کرنے والا بندہ ہے۔ غزنوی کس بنیاد پر ہمارا ہیرو تھا؟ ایک بیرونی حملہ آور جس کا واحد مقصد لوٹ مار کرنا اور مال اکٹھا کرکے واپس چلے جانا تھا

Mr JQ Ragnor's profile picture
Mr JQ Ragnor1 year ago

خواجہ صاحب در حقیقت ایک خاندانی سیاست کی پیداوار ہیں جو طبیعتا بھانڈ مزاج کے ہیں، انکو تاریخ کا کوئی علم نہیں کیونکہ کتابوں سے کبھی پالا نہیں پڑا۔۔۔ اپنے قد سے بڑی بات کر کے اب پھنسے پڑے ہیں۔۔۔۔۔

Related Videos