Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قبر کہاں واقع ہے
25,316 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اس وادی کو جیریکو کہتے ، ہیں اس سے تھوڑی دور بحر مردار)dead sea) ہے جہاں حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر عذاب آیا تھا ، لیکن آج بھی یہودی یہاں ہم جنس پرستوں کا میلہ منعقد کرتے ہیں

Wheee is this place and wich country

فلسطین کے شہر اریحا کے قریب غور کا مقام

Please share Location details

@Blue_Vibes__ فلسطین کے شہر اریحا کے قریب غور کا مقام

مسجد میں امام یا کوئی خادم تو لازمی ہوگا کیونکہ یہاں سسٹم کو کوئی تو چلاتا ہوگا یہاں نزدیک آبادی نہیں لیکن قبریں بہت زیادہ ہیں یہ قبریں کتنی پرانی ہو سکتی ہیں ؟

اللہ اکبر ماشاءاللہ پیارے بھائی بہت مبارک ہو۔ مجھ غریب گنہگار کی صحت اور رزق میں کشادگی کیلئے دعاوں کی خصوصی درخواست بھلے آپ جدھر بھی ہوں

No body knows.

Kamze kam bacho ko tarbiat dety k muqadas jago per agr khamosh nahi reh sakty to dance to na karty, agr dance kia bhi to os clip ko cut krna chahiye tha. Ehtaram karna bhi seekni chahiye

Please teach your kids how to behave in Mosque and in sacred places.
Похожие видео
Sensitive content
ایک عالم کی جانب سے حضرت ایوب (علیہ السلام) کی قبر مبارک کھول کر اس کے اندر کا منظر دکھانے کے لمحات سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے ہیں۔
Waqas Mughal
83,526 просмотров • 2 месяцев назад
