Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

حضور کے در پر کھڑے ہو کر آپ سب کے لیے دعا کی جا رہی ہے آمین لکھیں ۔۔😍

45,291 Aufrufe • vor 10 Monaten •via X (Twitter)

34 Kommentare

Profilbild von Tulip
Tulipvor 10 Monaten

آمین یارب العالمین 🤲🏻❤️ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ ❣️ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہ ﷺ ❣️ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْ ﷺ

Profilbild von Hassan Khan
Hassan Khanvor 10 Monaten

آمین ثم آمین

Profilbild von Good Luck
Good Luckvor 10 Monaten

بھائی روضہ رسول دعا کی نہیں سلام عرض کرنے کی جگہ ہے

Profilbild von gull Zaman
gull Zamanvor 10 Monaten

اللہ پاک تمام احباب کو روضہ رسول ﷺ کی زیارت کا شرف عطا کریں آمین

Profilbild von منور جاوید ویلفئیر
منور جاوید ویلفئیرvor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von Mian Faisal
Mian Faisalvor 10 Monaten

آمین ثم آمین یا رب العالمین

Profilbild von M yaseen tahir Tahir
M yaseen tahir Tahirvor 10 Monaten

آمین ثم آمین یارب العالمین ان شاءاللہ تعالیٰ

Profilbild von Abu Bakar
Abu Bakarvor 10 Monaten

میرا سلام عرض کرنا ۔ جزاک اللہ خیرا

Profilbild von (فقیرا)Naveed Ameen Butt
(فقیرا)Naveed Ameen Buttvor 10 Monaten

آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻

Profilbild von Sajjad Bambaz
Sajjad Bambazvor 10 Monaten

امین ثم امین۔ جزاكَ اللّٰه

Profilbild von Muzaffar Khan311
Muzaffar Khan311vor 10 Monaten

Aameen Ya Rab Ul Aalameen

Profilbild von Rukhsana Shereen
Rukhsana Shereenvor 10 Monaten

Ameen Suma Ameen

Profilbild von Nazia Chaudhary🇵🇰
Nazia Chaudhary🇵🇰vor 10 Monaten

@CShaheen55990 الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ

Profilbild von مرشد.IK
مرشد.IKvor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von Abid Mian
Abid Mianvor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von sher dill
sher dillvor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von Muhammad Waqi
Muhammad Waqivor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von Arslan Ahmed
Arslan Ahmedvor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von Uzmas
Uzmasvor 10 Monaten

آمین یا رب العالمین

Profilbild von Sardar Abdul Majeed Sudozai
Sardar Abdul Majeed Sudozaivor 10 Monaten

اللہ پاک قبول فرمائے

Profilbild von Muhammad Kashan Nafees 🇵🇸🇵🇰
Muhammad Kashan Nafees 🇵🇸🇵🇰vor 10 Monaten

آمین 🤲

Profilbild von Hshshs Bsjsbbsjs
Hshshs Bsjsbbsjsvor 10 Monaten

آمین

Profilbild von Nemr
Nemrvor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von Inam Rehman
Inam Rehmanvor 10 Monaten

Aameen 🙏🙏🙏😭😭😭

Profilbild von Farhat Masood
Farhat Masoodvor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von Dr. Zahir Shah Muhammadzai(Ph.D)
Dr. Zahir Shah Muhammadzai(Ph.D)vor 10 Monaten

Ameen Suma Ameen 🤲♥️🥹🥲🪷🇵🇰

Profilbild von Falak
Falakvor 10 Monaten

آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین ❤️

Profilbild von s.noor
s.noorvor 10 Monaten

اس خوبصورت مقام پر بھی موبائل سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکتے ، ؟ دعا کا # ٹیگ لگا لیتے

Profilbild von Fctaurus
Fctaurusvor 10 Monaten

Ameen 🤲🏻

Profilbild von شہزاد احمدبجاج ( کھنہ)
شہزاد احمدبجاج ( کھنہ)vor 10 Monaten

أمین یا ربلعالمین

Profilbild von Syed irshad bukhari
Syed irshad bukharivor 10 Monaten

Don't use for publicity

Profilbild von Sameer Afghan
Sameer Afghanvor 10 Monaten

امین

Profilbild von Ghazala Shahbaz
Ghazala Shahbazvor 10 Monaten

Ameen

Profilbild von Raja Ali Shan
Raja Ali Shanvor 10 Monaten

آمین ثم آمین!

Ähnliche Videos

اس وقت پاکستان میں طاقت حق بن چکی ہے، اور ماحول ایسا بنا دیا گیا ہے کہ جس کی لاٹھی، اس کی بھینس۔ طاقتور اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے وہی ہو رہا ہے۔ جج خود فیصلے نہیں لکھ رہے، فیصلے لکھوائے جا رہے ہیں، ڈکٹیٹ ہو رہے ہیں، اور عدلیہ اپنی ساکھ اور استقلال کھو چکی ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعے عوام پر ظلم ہو رہا ہے، عدلیہ کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے، پولیس کے ذریعے ظلم ہو رہا ہے۔ بے گناہوں کو قتل کیا جا رہا ہے، مبینہ پولیس مقابلے ہو رہے ہیں، اور یہ سب کچھ واضح طور پر اخبارات میں آ رہا ہے۔ پاکستان کے عوام بھی غیر متعلق کر دیے گئے ہیں، اور پاکستان کی پارلیمنٹ بھی غیر متعلق ہو چکی ہے۔ اب کوئی چیز اپنی جگہ پر باقی نہیں رہی۔ پاکستان میں جو کچھ نظر آ رہا ہے وہ کھنڈر ہیں۔ عدلیہ کی جو عمارتیں ہمیں پیچھے نظر آتی ہیں، وہ بھی اس وقت کھنڈر بن چکی ہیں۔ یہاں عادل نہیں ملتا، یہاں عدل و انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کے اندر پاکستان کے عوام کے حق میں قانون سازی نہیں ہوتی، بلکہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ پولیس کیا کر رہی ہے، عدالتیں کیا کر رہی ہیں، بیوروکریسی کیا کر رہی ہے—سب آپ کے سامنے ہے۔ ایک طرف پاکستان کی ریاست اور اس کی سالمیت پر یلغار ہے، اور دوسری طرف بدترین مہنگائی ہے۔ پھر ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں جن سے عوام کو مزید تکلیف پہنچے۔ عمران خان صاحب کے ساتھ اس وقت پاکستان کے عوام کی نوّے فیصد اکثریت کھڑی ہے۔ جو بھی آج ان کا مخالف ہے، وہ دراصل انتہاکت واروں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم سب ایک ہیں، اسی لیے ان کی پوری کوشش ہے کہ ہمیں مایوس کریں، ناامید کریں، اور لوگوں سے کہیں کہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ لیکن حقیقت میں یہ ان کی بزدلی اور پریشانی کی علامت ہے۔ یہ لوگ ہار چکے ہیں، اور جو اپنے عوام سے لڑتے ہیں وہ کبھی جیت نہیں سکتے۔ پاکستان کے نظام پر عوام کا اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، اور اس وقت پاکستان عوام کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔ یہ لوگ دنیا میں جا کر جو فیصلے اور معاہدے کر رہے ہیں، ان کی دو ٹکے کی حیثیت بھی نہیں۔ پاکستان کے عوام انہیں قبول نہیں کرتے۔ ہم آج ہونے والے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ قابلِ مذمت ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ جس طرح کے ٹرائل ہو رہے ہیں، جس طرح کی صورتحال بنائی جا رہی ہے—جنوری سے عمران خان صاحب کے کیسز ہائی کورٹ میں زیرِ التوا ہیں، ان کی سماعت نہیں ہو رہی۔ یہ پک اینڈ چوز کی صورتحال ہے، اپنی مرضی کے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسے فیصلے انہیں بچا لیں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ استثنا لینے کے باوجود ان کا خوف ختم نہیں ہو رہا۔ ڈر کے سائے میں ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ خدا نہ کرے کسی ملک پر بزدل، حقیر اور چھوٹے لوگ مسلط ہو جائیں۔ یہ لوگ پست ترین سطح پر جا کر مخالفت کرتے ہیں۔ ہم خداوندِ عبدالمطلب کے بارگاہ میں دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ان ظالموں، بونوں اور حقیر لوگوں سے نجات عطا فرمائے۔ یہاں آئین کی بالادستی ہو، قانون کی حکمرانی ہو، اور پاکستان کے عوام کو انصاف اور ان کا حق ملے۔

Senator Allama Raja Nasir

29,309 Aufrufe • vor 9 Monaten