Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
حفاظت باغ کی جب باغ کے مالی نہیں کرتے تو پھر موسم بہاروں کے بھی ہریالی نہیں کرتے خدا حافظ تمہارا اے دوستوں اس چور نگری میں یہاں کے پالتو کتے بھی ، رکھوالی نہیں کرتے
45,129 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
5 Yorum

Aneela Kausar2 yıl önce
@mnaxir83 بہترین عکاسی ہے ہمارے معاشرے کی

مستقیم2 yıl önce
فرنگی نے امامت کا تصور ہی بدل ڈالا دوایکڑ زمین دےکر بھکاری پال رکھے ہیں 👌👌💔💔

ابنِ حیدر2 yıl önce
کمال است ❤️🩹

Sadaf Athar2 yıl önce
ہیں کون یہ؟

Asia bibi2 yıl önce
Word by word true
