正在加载视频...
视频加载失败
🛑 حقیقت کیا ہے...؟ کیسے لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہے 👇 #JusticeFor400 #StopBlasphemyBusiness
29,769 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
21 条评论

شکریہ طارق مسعود صاحب.اب تک آپ واحدموثرمزہبی آواز ہیں جو بلاسفیمی گینگ کےخلاف بات کررہے ہیں انکوائری کمیشن سے ہمارے نام نہاد ملاؤں کوکیا تکلیف ہےکوئی مسلمان توہین رسالت کےمرتکب افراد کی طرفداری کاسوچ بھی نہیں سکتا لیکن اگرکوئی بےگناہ ہے توانصاف کی فراہمی اسکاحق ہے @Muftitm

مفتی طارق مسعود!!!!! راؤ عبدالرحیم کا توہینِ مذہب اور توہینِ رسالت کے کاروبار کی اصلیت دیکھاتے ہوئی اور مزہبی لوگوں کے کارنامے جو مزہب کو بیچتے ہیں

بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں مفتی صاحب بے قصور معصوم بچوں کو اندر کیا ہوا ہے

اللہ تعالیٰ اس بلاسفیمی بزنس گینگ کو عبرت ناک انجام تک پہنچائے اور معصوم بچوں کو رہائی عطا فرمائے

Even Mufti sb got honey trapped by blasphemy bachao gang , popular narrative fools everyone, doesn't even spare religious people

کاش یہ باتیں آپ اپنے خارجی مولویوں کو بھی سمجھاتے وقت پر تو سینکڑوں گھرانے تباہ و برباد نہ ہوتے اور یہ موت کی تلوار بے گناہ لوگوں کی گردنوں پر لٹکتی نہ ہوتی آج بھی آج بھی منبروں سے اس مقدمے اور اس جج پر غصہ کا اظہار کیا جارھا ہے کچھ تو رحم کرو حق کے ساتھ رھو اگر پکڑ ابھی نہیں ائی

یہ کام اشرف تھانونی اور اس کے بھائی نے شروع کیا تھا۔

یہ خود بمشکل پھنسنے سے بچا ہے تو کچھ سچ بول رہا ہے

Thanks a lot @Muftitm for ur courageous stance,couldn't understand why so-called mullahs are against the fact finding inquiry commion.Infact, no Muslim can't think even to support criminal of Toheen e Risalat but every innocent Muslim charged against this law has right of justice

@xadeejourno Rt Extremely urgent blood case

Jin ko Allah ka dar ha wo commition ki muhalfat ni kry ga . Commition ne ye hi tahqeeq kr k btana Kon sucha Ashiq Rasool ha or Kon jhoothy.

100 % Right

@Rare_67 یہ گندی نالی کا کیڑا تو کچھ پیسوں کے لیے کچھ بھی بول دیتا ہے اس کو دین کا علم تو بالکل ہی نہیں بس شادیوں پہ ضرور ہے کہ کتنی شادی کرنی چاہیے

Blasphemy business gang ka comission se khof b yahi zahir krta hai k wo pakray jayen gy, aqal.mando k liye yahi dekhna kafi hai k siraf comission banny ki baat se itna khof hai es gang ko , sachay hotay to dartay ni. Mardo ki trha samnay atay k han jitni marzi investigation kro

Stop blasphemy business

Mufti sahib aap jaisy logon ko chy en deen feroshon ko benqaab keryn ziada sy ziada mazloom log apko dya dyn gy

@Muftitm . کوئی شرم کوئی حیا

یہ خود اس چیز کا شکار ہوا ہے ورنہ پہلے اس کے خیالات ایسے نہیں تھے زہنی طور پر سپورٹ کررہے تھے

Stop balasphemy business

Is gang k khilaf Alhmdullillah IHC ne commission ka order kya hy Hm begunah 450 bachon k sath hy #StopBlasphemyBusiness

بے شک اپ جہاد کر رہی ہیں اللہ اپکو اجر دے شاہد یہی وجہ اکثریت مسلمان الحاد کی طرف چلے گئے

