正在加载视频...
视频加载失败
حقیقی آزادی قیدی: داؤد کے والد کی دلخراش آپ بیتی اور ارباب اختیار سے فریاد۔ #EndMilitaryTrials #ملٹری_ٹرائلز_نامنظور
45,852 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
6 条评论

معاہدہ ہوگیا، جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام !!

الیکشن کی دھاندلی پر بڑے انکوائری ہونے چاہیے اور ان کے ذمہ داران کو جلدی سزا ملنی چاہیے

"بے شک جو لوگ انکار کر چکے ہیں، برابر ہے انہیں تو ڈرائے یا نہ ڈرائے، وہ ایمان نہیں لائیں گے اللہ نے ان کے دلوں اورکانوں پرمہر لگا دی ہے، اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے، اوران کے لیے بڑا عذا ب ہے" (البقرہ:6,7) یا الله ان ظالموں کو ان کے ظلم کی سزا اسی جہان میں دے آمین

مورخہ لکھے گا کہ ایک قرضدار ملک ایسا بھی تھا جو IMF سے قرض لے کر جہازوں کے کرتب دکھاتا تھا۔ #23march

مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰

@AbdaAwan678
