正在加载视频...
视频加载失败
حماس کی قیادت سے آج ایک اور ملاقات
427,253 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

یہ ملاقات صرف اسرائیل اور امریکہ پر آگ بن کر نہیں برس رہی بلکہ پاکستان میں موجود کچھ اسرائیلیوں پر بھی آگ بن کر برس رہی ہے

مولانا فضل الرحمٰن نے ثابت کردیا کہ وہ امت مسلمہ کا حقیقی ترجمان ہے یاد رہے کہ اس ملاقات سے یوتھیوں یھودیوں اور اسرائیلیوں کی منجھی ٹھوک گئی ہے آج جو چیخیں انکی نکلی وہ کبھی پہلی نہیں نکلی

پاکستان میں ڈرون حملوں کی اجازت پر دستخط کرنے والا بڑوا، جسنے فاٹا میں ہزاروں لوگ مروائے ہیں، اب حماس کے ساتھ ملاقات کرکے ڈرامے بازی کر رہا ہے۔ ارے اپنے باپ امریکہ سے بات کر، اسرائیل اس کے بغیر کچھ نہیں۔

@Iam_Rakiti امت مسلمہ کا غمخوار مولانا فضل الرحمٰن

Abdullah Ibne Obaie ki naajaaiz aulaad

جس جبر ظُلم اور فسطائیت کے ساتھی آپ آپنے مُلک میں بنے ہو ، اور آمریکی سازش کے نتیجے میں جس رجیم چینج آپریشن کی امامت آپ نے کی ہے ۔۔۔ اُس کے داغ اس ڈرامے بازی سے نہی دُھلنے والے ۔۔ امامُ المُنافقین

مولانا صاحب اگر آپ اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان نہیں کر رہے تو یہ صرف ایک فوٹو سیشن ہے اور بہت سے ڈرامہ باز ہیں جو اس وقت غزہ میں فلسطینیوں کے نام پر سیاست کر رہے ہیں پرتعیش کمروں کے یہ فوٹو سیشن غزہ کی صورتحال میں کوئی فرق نہیں لاتے مولانا صاحب اگر آپ میں ہمت ہے تو اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کر دیں ورنہ آپ نے انتخابی مہم کے لیے کافی تصاویر بنوائی ہیں اب واپس آؤ اور فلسطین کا نام بیچو

جب دنیا بھر کے دجالی نمائندے اپنی ناجائز اولاد کی پشت تھپتھپانے اور معصوموں کے قتل عام پر اسے ابھارنے کیلئے تل ابیب پہنچ رہے ہیں حتیٰ کہ امریکی وزیر خارجہ ایک ماہ میں دو بار جا چکا ہے تو ایسے وقت میں مولانا کا مظلوموں سے اظہار ہمدردی لائق صد تحسین ہے شاباش! #JUI_StandWithHamas

مکار ملاں یہودیوں سے پینگیں تم چڑھاتے رہے ساری عمر اب فلسطین کے نام پر چندہ مانگنے کا نیا پلان بنایا ہے کیا؟

#JUI_StandWithHamas عالم اسلام کا لیڈر عالمی مسئلے پر فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ عالمی دنیا کے دیگر مسلمان لیڈران کو اگر کوئی عالمی خوف یا دباؤ ھے تو مولانا کے شانہ بشانہ ھی کھڑے ھو جائیں وہ اپنے آپ کو طاقتور محسوس کریں گے ان شاءاللہ 🙏
