正在加载视频...
视频加载失败
حکومت جس طرح سےاسلام آبادآنےکےراستے بندکررہی ہےلگتاہے جنگ کی تیاری ہورہی ہےاگرجماعت اسلامی اکیلےآرہی ہوتی تویہ انتظامات نہ ہوتےانھیں ہینڈل کرناآسان ہےسارااہتمام پی ٹی آئی کےلیےکیاجارہاہے Amir Mateen Mohammad Zubair Rabiya Ahsan #pti #27September #PeshawarMotorway #PakAfghan #PakistanandSaudiArabia #sohailafridi #kpk #imrankhan
21,476 次观看 • 11 天前 •via X (Twitter)
2 条评论

Dr. حافظ Iftikhar Ahmad 🇵🇰🇵🇸11 天前
@AmirMateen2 @Real_MZubair @Rabiya_Ahsan محمد زبیر صاحب کی سیاسی وفاداریاں اور بیانات خود بہت کچھ بتا رہے ہیں۔ عہدہ گیا، سمت بدلی؛ اب مفاد نہ ملے تو لہجہ بھی بدل گیا۔ سیاست اصولوں سے ہو تو وزن رہتا ہے، مفادات سے ہو تو اعتبار بھی ساتھ چلا جاتا ہے۔

Dr. حافظ Iftikhar Ahmad 🇵🇰🇵🇸11 天前
@AmirMateen2 @Real_MZubair @Rabiya_Ahsan باؤلا کتا۔۔۔ 😎🔥🤣😂
