Loading video...
Video Failed to Load
حکومت کو شرم آنا چاہیے، کیا اس طرح کھلاڑیوں کے ساتھ سلوک کیا جاتا ھے ۔ تمام پاکستانیوں سے گزارش ھے کہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے کمنٹس دیں۔ Absolutely SHAMEFUL!
26,390 views • 7 months ago •via X (Twitter)
35 Comments

سارے اداروں کا یہ ہی حال ہے

پاکستان کے تمام اداروں کے اندر یہی صورتحال ہے افسران من مانی کرتے ہیں۔ جونیئر کی طرف سے سینیئر کے خلاف رپورٹنگ کا سسٹم سرکاری اداروں میں صفر ہے اگر کوئی ایماندار جونیئر کسی جگہ پہ کوئی کمپلین کرتا ہے تو اسے عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے خدارا صاحب اختیار لوگ اس پر توجہ دو

ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا

یہ کنفرم کر لیں کہ یہ کپتان فارغ کر دیا جائے گا اس وقت تو جوش سے میڈیا اور عوام اس کی حمایت کر رہے ہیں جیسے کپتان کے بیان پہ کوئی ایکشن ہو گا یہی باتیں 2018 میں میں نے سپورٹس بورڈ کو سفارش کی تھیں۔ لیکن کسی نے نوٹس نہیں لیا تو میں نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ میں ڈسٹرکٹ کنسلٹینٹ تھا

After all this they banned the captain for 2 years. Did the hockey team players raise voice in support of the captain who dared to speak out loud? Shameful indeed!

جی یہی وجہ ھے کہ رگڑے کھا رہے ہیں۔

معصوم انسان request ہی غلط جگہ کر رہا پے۔۔۔ سب کرپٹ ہیں اس لئے تو ہر ادارہ تباہ ہو گیا! جب تک نظام نہیں بدلے گا، کچھ بہتری کی امید نہیں کی جا سکتی!!!؟؟؟

اس میں قصور کھلاڑیوں کا نہیں ہے قصور ہاکی کھیل کا ہے کیونکہ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے تو رجیم چینج کے بعد کی جو حکومت ہے جو خاص طور پر پاکستان دشمن حکومت ہے وہ پاکستان کے قومی کھیل کے ساتھ بھی وہی سلوک روا رکھنا چاہتی ہے جو اس نے ہم پاکستانیوں کے ساتھ روا رکھا ہے

اس حکومت کو کوئی پرواہ نہیں انکو مسلط کرنے والا آپکا ادارہ چوہوں کے بل سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا جس نے کافروں سے ملکر اپنے ہی ملک کا بیڑا غرق کروایا امریکہ کی دھمکی کے خوف سے بچنے کیلیے جو کام کئیے وہ اس سے بھی زیادہ برباد کر گئے جو نہ ماننے کا نتیجہ ہوتے @OfficialDGISPR

پکی بات اس ٹیم کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے یا یہ انڈینز ایجنٹ ہیں ورنہ گورنمنٹ کی طرف دودھ کی نہریں بہ رہی ہیں

کرپٹ لوگوں کی وجہ سے پاکستان کی ہر میدان میں تنزلی۔ انڈیا کو مت بتانا

کپتان پر دو سال کی پابندی لگا دی ہے بورڈ نے ۔۔ ہور کجھ اینا دے لائیق؟؟؟

بھولے بادشاہو کپتان بھی کھلاڑی تھا مگر قوم کو عقل نہیں اور عہدے داروں شرم و حیا

کرکٹ کی ٹیم ختم کر کے سارے فنڈز ہاکی کی ٹیم پر لگانے چاہیے کیونکہ یہ کھیل ہمارا قومی کھیل ہے

Afsos ha

او بھائی جن لوگوں سے تم اپیل کر رہے ہو وہی تو اس خرابی پورے ملک کی خرابی کی جڑ ہیں

بیٹا جی غلط جگہ پر عرض کر رہے ہو اللہ تعالیٰ کے آ گے عرض کرو

Lanat ho @pmln_org pe

Thief Nawaz Sharif Thief Choor Nawaz Sharif Choor Thief Zardari Choor

بے شرموں کو کب شرم آتی ہے

What can we Sy now

کرکٹ کی طرح ھاکی میں سٹہ جو نہیں لگتا ۔۔ 1 exbet جیسی ایپس ھاکی کے لئیے بھی ہونی چائیے

Shame on all concerns including hockey federation and Ambassador of Pakistan who are responsible for this such a stupid behaviour with hockey team.

Why he is requesting and complaining to COAS?

@saadbinfayyaz When duffer pokes into every matter of state!!!!!!

آرمی چیف سے کیوں درخواست کر رہے ہیں آپ

آرمی چیف کو ریکوسٹ کرنی بنتی نہیں۔

Tum co slip ho jana tha is say accha moka cub hoga

تم وہاں کے وزیراعظم لگنے گئے تھے خوددار قوم کے لوگ اپنا کام خود کرتے ہیں اپنے زندگی کے معاملات بھی چلاتے ہیں تم اوپر سے اترے ہو ہمیں برتن بھی خود دھونے پڑتے ہیں ناشتہ بھی خود بنانا پڑتا ہے جو اپنے کام خودکر تے ہیں جیت کے نہیں اتے میدانوں سے

لعنت تو بنتی ھے ۔۔!!!!

In tamam players ke sath jo bui hobraha bohat acha ho raha...jab app logg apni awam ke sath apnay bay gunnah Leader ke sath nahi kharay ho gai ye zulm na nizam bharta jai gaa...agar logg ab bhi na samjhain toh Allah kare iss say zaiyada zaleel o ruswa ho ye hajum....

👍👍👍👍

@MKhalidchuch Very sad to know this. Now you know current government’s interest is only to gather money from Pakistan and run away. Do not let them rule on you anymore. Please raise your vice for Imran khan. He is the Only Leader for Pakistan.

خدا کےلیے تم سب ملک کی جان چھوڑو ملک کے عوام کو کھلاڑی بھی لوٹ رھے ہیں یہ ہاکی کے کھلاڑی ایک کروڑ اور پانچ لاکھ آسٹریلیا کے دورے پر حرام کرکے آرھے ہیں ۔ان خبیثوں کی باتیں دیکو

بہت اچھے ۔ Well done .
Related Videos
Sensitive content
مردوں کے نیفے میں پستول چل جاتا ھے بہت اچھی بات ھے مگر کیا حکومت پنجاب نے ان فحاشی پھیلانے والی عورتوں کے لیے بھی کوئی قانون بنایا ھے ۔یا صرف مردوں کو ہی راہ راست پرلانا ھے اس ویڈیو کو لگانے کا مقصد صرف حکومت کی توجہ کروانی تھی باقی ہر کوئی اپنی رائے کمنٹس میں پاس کرسکتا ھے
کھری باتیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد
166,768 views • 11 months ago
