Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
حیدر کا پیغام آپ سب کے نام بہت بہت شکریہ آپ سب کا
31,021 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

پیاری بہادر ماں جی مضبوط رہیں یہی جوان اصل محب وطن ہیں یہی اِسی نظام کو بدلیں گے انشاء اللّٰہ

you a fan of space music?

Stay strong ❤️

حیدر اور آپکے لئے ڈھیروں دعائیں، اللّٰہ رب العزت آسانیاں فرمائے، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن

ہم آپ کے ساتھ ہیں انشااللہ حیدر بہت جلد گھر آئے گے مرشد نے کہا تھا رات جتنی گہری ہوگی سمجھو صبح ہونے والی ہے آپ کی دعائیں اور سوشل میڈیا کی طاقت اسکے ساتھ ہے ❤️

ماشاءاللہ۔۔ اللہ پاک ہمت دے فرزانہ اپی۔۔ آپ بہت بہادر ھے۔۔ ہمت رکھئے انشاءاللہ اللہ پاک کرم کرے گا ۔۔ سب جلد اپنے گھروں میں ہونگے۔۔ حیدر بھائی بہت مخلص ھے اپنے ملک سے۔۔ اللہ دیکھ رہا

آپا پریشان نا ہوں حیدر کی قربانی رنگ لائے گی

Stay strong

ہم نے حیدر اور آپ والدین کومضبوط اور ثابت قدم دیکھا ہے۔اللہ اور ہمت دے گا۔مشکل دِن جلد گُزرجائیں گے۔

Tell him to stay strong

اللہ بہت بڑا ہے اللہ سب دیکھ رہا ہے #ReleaseHaiderSaeed
