正在加载视频...
视频加载失败
حیدرآباد میں ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کے استقبال کا ایک منظر
211,429 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

سیانی کُڑی3 年前
کیا شرمناک صحافت ہے ۔۔ فیض کا یہ پراجیکٹ کب بند ہوگا ؟

musa khan khilji3 年前
حالات کو دیکھتےہوئے، بہت جلد آپ جماعت اسلامی کو ری جوائن کرکے افغان وار کے لئے روانہ ہوجاؤں گے۰۰۰

Rana Zeeshan Hameed3 年前
اب یہ بھی تمہارا لیڈر ہے؟

M.Khurram Ch3 年前
بغض بھی انسان سے وہ کچھ کروا دیتا ہے جس کی وہ پہلے نفی بھی کر چکا ہوتا اور پھر اسی کو پروموٹ بھی کرتا ہے۔۔

Raja Adnan Karamat3 年前
Tlp❤️

WaheedUllah Afridi3 年前
مبارک ہو! عزیز ہم وطنوں کو مستقبل کیلئے ایک اور مولانا دستیاب ہوگئے ہیں۔۔۔

عدنان خان3 年前
یہاں ایک فتنہ ختم نہیں ہو رہا آپ نے دوسرے کو پروموٹ کرنا شروع کر دیا 😑 خدارا اس ملک پر رحم کھاؤ اور ایک ذمہ دار شہری اور صحافی ہونے کا ثبوت دیں اور ایسے فتنوں سے دور رکھیں عوام کو 🙏

MD Umair Khan3 年前
Stop glorifying terrorists.

Saqib Shahab3 年前
چابی والا کھلونا
相关视频
0:26
Sensitive content
شاباش اس قوم کے بہادر جوانوں ایک ایک پہاڑ چھان مارو کوئی بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کا کتا بچنا نہیں چاہیے
Muzamil
103,156 次观看 • 1 个月前
