Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

حیدرآباد میں چند کاغذی جماعتوں کا ایک چھوٹا سا احتجاج جس کی بہت بڑی بڑی جماعتوں نے شدید مذمت کی ہے

1,333,070 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Haider Ali's profile picture
Haider Ali2 years ago

عنقریب پاکستان کا ہر فرد عمران خان کی حمایت کرے گا انشاءاللہ۔ عمران خان غازی جو پاکستان میں تبدیلی اور انقلاب لایا ہے وہ بے مثال ہے۔

کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰's profile picture
کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰2 years ago

الحمداللہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ طیبہ راجہ @tayyabaraja_ کو رہا کر دیا گیا نو مئی کے واقعات کے جرم میں کافی مہنیوں سے پابند سلاسل تھی

Mariam Warraich 💝✌🏻's profile picture
Mariam Warraich 💝✌🏻2 years ago

علیمہ خان عام عوام کی طرح زمین ہر بیٹھ کر پریس کانفرنس سن رہی ہیں دلیر بھائی کی دلیر بہن 🔥

Rana Ajmal's profile picture
Rana Ajmal2 years ago

سہی کہا کاشف عباسی نے کہ اس بار غلط بندے سے پنگا لے لیا انہوں نے یہ مرشد کو جانتے نہیں ابھی

Mariam Warraich 💝✌🏻's profile picture
Mariam Warraich 💝✌🏻2 years ago

طیبہ راجا اپنے والد کے ساتھ

Dr. Abdul Rahman Chaudhary's profile picture
Dr. Abdul Rahman Chaudhary2 years ago

میں کلا ہی کافی #ImranKhan

jimmy 🦅's profile picture
jimmy 🦅2 years ago

چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل6 لگا کرغداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے،سائرہ بانو

Mobeena Khan's profile picture
Mobeena Khan2 years ago

یہ سب سچ بولیں گے عوام کی طاقت کے اگے کوئی نہیں رک سکتا یہ عمران خان خود فرماتے تھے کہ جس کی طاقت عوام ہے اس کو کون روک سکتا ہے اپنے محب وطن کی طاقت ہماری قوم ہم سب ٹھیک ہوں قوم نو میں سلوٹ مارنا اس قوم کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہے جس کے لیے میں ادا کروں

Related Videos