Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

خالد خورشید کو محب وطنی کی سزا سنا دی گئی 🚨🚨 سیکورٹی اداروں،ایجنسیوں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید،6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دے دی۔ خالد خورشید کا شناختی کارڈ بلاک کرنے...

85,347 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Khanzallah Khan۔Wazir profil fotoğrafı
Khanzallah Khan۔Wazir1 yıl önce

خالد خورشید ہمارا بہادر وزیراعلی تھا اور اس کو دوبارہ وزیراعلی بنائے گے ۔یہ خوف میں مبتلا ہے جسکی وجہ سے گندے گندے فیصلے کرتے ہیں

Sailrock South Caicos profil fotoğrafı
Sailrock South Caicos2 yıl önce

Sailrock South Caicos Is a Meticulously Planned Low-Density Community of Villas and Suites for Sale in the Turks & Caicos Islands. Nestled Between Two Beaches, Sailrock Is a Sunrise-Sunset Beachfront Haven Offering Unmatched Privacy That Spans for Miles.

Muhammad Bin Qasim profil fotoğrafı
Muhammad Bin Qasim1 yıl önce

لعنت ہو اس نظام پر 🖐️ لعنت اس ظلم پر 🖐️ لعنت ہو اس آئین پر 🖐️ لعنت ہو اس بربریت پر 🖐️

Mukhtar Ahmed profil fotoğrafı
Mukhtar Ahmed1 yıl önce

@asaddurrani99 بقول خواجہ آصف عوام کی ہڈیوں سے گوشت نوچ لینے والے سیکیورٹی اداروں کو اجازت ہے کہ وہ دھمکیاں دیں بیان دلوا کر پارٹیاں بدلوائیں محب وطن یا غداری کا سرٹیفیکیٹ بانٹیں اپنے لوگوں کو امریکہ کے ہاتھ بیچیں اور پاکستانیوں کا قتل عام کریں کیونکہ یہ فوجستان ہے

🫥عام آدمی 🙏 profil fotoğrafı
🫥عام آدمی 🙏1 yıl önce

نظام تو بہت پہلے سے ہی ننگا تھا اب یہ میراث پن پہ اترا ہوا ے

Hafeez zoqi profil fotoğrafı
Hafeez zoqi1 yıl önce

ایف سی این اے کے ذریعے چلنے والی جی بی کی کٹ پتلی عدالت سے یہی توقع ہے کہ جو ایف سی این اے کہے اس پر عمل کرنا ہے۔

ch_qadeer profil fotoğrafı
ch_qadeer1 yıl önce

ڈکٹیٹر شپ کے محسن نے یہ کام کیا ہے وہ بھی اور اس کے اوچھے ہتھکنڈے بھی جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں لعنت✋✋

€ng® M: Sh@hid profil fotoğrafı
€ng® M: Sh@hid1 yıl önce

گلگت بلتستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ کو جلسے میں سیکیورٹی اداروں کو دھمکانے کے کیس میں شناختی کارڈ بند کر کے 6 لاکھ جرمانے کیساتھ 34 سال قید کی سزا سنا دی گئ

kashmire Rajput profil fotoğrafı
kashmire Rajput1 yıl önce

یہ بیغیرت ہے بزدل ہے ایسے کیا لوگ ان سے محبت کرے گے

Beenish profil fotoğrafı
Beenish1 yıl önce

Ya Allah

scorpion_91 profil fotoğrafı
scorpion_911 yıl önce

زبردست کام کیا ہے استور کے لنگور کو پتا چلے گا ریاست سے ٹکر کا انجام کیا ہوتا ہے نیازی اتنا منحوس ہے وزیر آعلیٰ کی کرسی بھی کھا گیا اور سزا الگ ملی خالد خورشید کو

Benzer Videolar

گلگت بلتستان کو خوراک کی پیداوار میں خودکفیل بنانے کا بڑا ویژن وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے زرعی اصلاحات کا ثمر کسانوں کو بہتر ورائٹی گندم کے بیج فراہم کرنے کا نتیجہ گلگت بلتستان میں کھیت پھر سے آباد ہونے لگے، رواں سال کاشت کی گئی بہتر اقسام کے گندم کی فصلیں تیار اس سال 5-6 من فی کنال کے حساب سے 4700 میٹرک ٹن مقامی گندم کی پیداوار متوقع واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خالد خورشید کے خصوصی اقدام کے تحت رواں سال تقریبا 5000 کاشت کاروں کو 250 میٹرک ٹن بہتر اقسام کے گندم کی بیچ فراہم کی گئی تھی۔ اس کیساتھ ای ٹی آئی کے تحت نئے آباد کردہ زمینوں پر بھی بہتر اقسام کی گندم کاشت کی گئی ہے۔ یہ مناظر ست داس گیال داریل کے ہیں۔ وزیراعلی خالد خورشید نے گلگت بلتستان میں زراعت، لائیو سٹاک، و فشریز میں خصوصی اصلاحات کے زریعے خطے کو خوراک کی پیداوار میں خودکفیل بنانے اور غربت کے خاتمے کے لئے 1 ارب لاگت کا خصوصی اقدام شروع کیا ہے۔ اور خصوصی اصلاحاتی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔ اور اس کیساتھ مقامی سطح پر گندم کی کاشت کاری کے فروغ کے لئے سپورٹ پرائس متعارف کرنے کا بھی اہم اعلان کیا تھا۔ ان اقدامات کا نتیجہ ہے کہ اب لوگ گلگت بلتستان میں پھر سے گندم کی کاشت کاری کیطرف راغب ہورہے ہیں۔

Muhammad Khalid Khurshid Khan

367,977 görüntüleme • 3 yıl önce