正在加载视频...

视频加载失败

خالد مقبول صدیقی نے بھارت جا کر پاکستان کا پاسپورٹ پھاڑا اور بھارت کے پاسپورٹ پر برطانیہ گئے، مصطفی کمال اور آج یہ سب ایک ہونے کی پلاننگ کر رہیں ہیں 😂

135,071 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

j☋nί ☠ 的头像
j☋nί ☠3 年前

@Karachi__Wali یہ سب ملک پاکستان کو لوٹنے کے لئے سیاست کرتے ہیں لیکن شکر میرا کراچی بیدار یے

From The Field 的头像
From The Field1 年前

When your From The Field Bulk Catnip order comes with a free cat! 😹📦 Watch as @mcfloofypants_creations unboxes our catnip and gets an unexpected furry surprise! 🐱❤️ #FromTheField #BulkCatnip #CatnipSurprise #Unboxing #CatLovers

M.F Khan 的头像
M.F Khan3 年前

@Sumairapti2 بیچارہ مصطفیٰ کمال پرانی تنخواہ پر مجبوراً راضی ہو گیا

رَہ نَوَرْد شَوق 的头像
رَہ نَوَرْد شَوق3 年前

@bangsh_rafi کبھی جوڑتے ہیں کبھی توڑتے ہیں اسٹیبلشمنٹ نے ایم کیو ایم کی گلی کے آوارہ کتوں جتنی عزت بھی نہیں چھوڑی پر کمال کے مطمئن بےغیرت ہیں ایم کیو ایم والے

Saira PTI 的头像
Saira PTI3 年前

@fawadchaudhry جنرل ضیاء کی لانچ کی ہوئی ایم کیو ایم را کے ایجنٹوں کی جماعت بنی، کراچی میں جو دہشتگردی اور بھتہ خوری کا کلچر اس جماعت نے متعارف کروایا خدا کی پناہ۔ یہ سب کچھ عسکری بدمعاشیہ کی چھتری تلے ہوتا رہا۔

خـــ 𝓨𝓪𝓻ــــان 的头像
خـــ 𝓨𝓪𝓻ــــان3 年前

ان کو جمع کرنے پچھتائیں گے ان شاءاللہ

ZH 的头像
ZH3 年前

@omerfarruq Karachi waloo Zara sooch samajh kar faisla karna

🇬🇧سپورٹس مین🇵🇰 的头像
🇬🇧سپورٹس مین🇵🇰3 年前

@fawadchaudhry ایم کیو ایم کے بدن سے جنم لینے والے مختلف دھڑوں کی گراوٹ کا بھی اپنا ہی لیول ہے مگر جو ان کو ملا کر کراچی میں پی ٹی آئی کو کمزور کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں ان کی سوچ کی گراوٹ اس سے بھی کہیں زیادہ ہے جنہوں نے آپریشن رجیم چینج والی غلطی سے لگتا ہے کوئی سبق نہیں سیکھا۔

Nazar muhammad 的头像
Nazar muhammad3 年前

Mqm aik ghaddare mulk party hsy g

Umar Hashmi🇿🇦 pti 的头像
Umar Hashmi🇿🇦 pti3 年前

Chore together 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

相关视频

را کے ایجنٹ گورو آریا نے دھمکی دیا تھا کہ کہ بھارت بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر دے گا، اور ماہرنگ بلوچ کو *بلوچستان کی نمائندہ* بنا کر بھارتی یوم جمہوریہ پر مدعو کیا جائے گا۔ 🔹سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں *صرف ایک* ماہرنگ بلوچ ہے، جبکہ بھارت میں *120 سے زائد آزادی کی تحریکیں* چل رہی ہیں—اور سب کے سب مقامی باشندے ہیں تو اگر: 🔹 پاکستان *راج کمار میگھن* کو بلا کر منی پور کے حالات پر سوال اٹھائے، اور عالمی میڈیا اسے کوریج دے، تو بھارت کے پاس کیا جواب بچے گا؟ 🔹 *آسام کا جیون سنگھ* پاکستان آ کر بتائے کہ وہاں کون حالات خراب کر رہا ہے اور کس طرح کے مظالم ہو رہے ہیں، تو بھارت کہاں کھڑا ہوگا؟ 🔹 پاکستان *امرت پال سنگھ* کو مدعو کر کے بھارتی پنجاب میں سکھوں پر ہونے والے ظلم کو اجاگر کرے، تو بھارت کیا کر لے گا؟ 🔹 پاکستان، جو *اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا رکن* ہے، اگر *Decolonization کمیٹی* میں صرف یہ کہہ دے کہ منی پور کے لوگ بھارتی ریاست کے ظلم کی شکایت کر رہے ہیں، تو کیا بھارت میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اس پر کھلی بحث کر سکے؟ 🔹بھارت میں مسلمانوں پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ *دلتوں کا کیا حال ہے؟* خالصتان کی تحریک کیوں ابھر رہی ہے؟ 🔹پاکستان، خاص طور پر بلوچستان کے حوالے سے، بھارت کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑے گی۔ *گورو آریا کو سمجھنا چاہیے—جیسا منہ ہوگا، ویسی ہی چپیڑ پڑے گی!* #Balochistan

Abbas Bugti journalist

24,735 次观看 • 9 天前