Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
خالی کرسیوں سے حلف کے روح پرور مناظر
759,246 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 28

سمیع ابراہیم از ناٹ کمنگ سلو 😂😂😂

space meets sound

حلف لینا 👇کو کہتے ہیں ۔۔۔ جب پوری قوم یکجا ہو کر اپنے ملک کو بچانے، ظلم اور بربریت کے خلاف سڑکوں پر نکلتی ہے۔۔#ImranKhanForPakistan

گلی گلی میں شور ہے

یہ عہد اور حلف میں نے کیا ہے اور آپ نے

8 ماہ کی تحقیق کے بعد یہی ثابت ہوا کہ لوگ مہنگائی پر نہیں بلکہ بغض عمران میں بھونکا کرتے تھےاور یہ منافقوں کی نشانی ہے

@realaddy01

@FirdosNaveed @GFarooqi غریدہ فاروقی نے صحافت چھوڑ دی؟ آج خالی جگہ اور خالی کرسیوں کی کوئی تصویر اپلوڈ نہیں کی۔ چلو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہم نہیں پوچھتے خالی جگہ نظر آئی کے نہیں۔

نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے مگر یہ تو ان کے پاس سے گزرتی ہی نہیں۔ 😂

عمران ریاض خان کی کل صحافت ،وجہ شہرت، ذرائع آمدن صرف میاں محمد نواز شریف صاحب اور ان کے خاندان کے خلاف لکھنا، تصاویر لگانا ہی رہ گئ ہے

Aameen

تم چاہے سر پھرا کہو پاگل کہو مجھے میں ظلم کے خلاف ہوں یکسر خلاف ہوں تُو پھر بھی اعتبار کے قابل نہیں رہا چاہے ثبوت نا ملیں اور ہاتھ صاف ہوں (ڈاکٹر علی ساحر) #dralisaahir

چائینہ سے ڈالرز کے بجائے 20 جج منگوالیں پھر آپ کو کھبی IMF کے پاس نہیں جانا پڑے گا

یہ کس کے پیسوں پہ ایسے کام کر رہی ہے؟ کھلی فضا میں اس کی شکل پہ جھرریاں پڑ جائیں گی؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

@AdnanFi62228562 قطری رانی کل کہہ رہی تھی کہ نئے عہدیداروں کو لاہور بلا کر پارٹی میں شمولیت کرواتے تھے مگر میں نے کہا کہ میں خود اپنے لوگوں کے پاس جاؤنگی کیونکہ لاہور کوئی آنہیں رہا تھا لہذا بی بی خود پہنچ گئی اور خالی کرسیوں سے خطاب کیا اور خالی کرسیوں سے حلف لے کر تنظیم سازی کروا کر نکل گئی

@ImranRiazKhan

صرف پاکستان تحریک انصاف والے فالو کریں واپس میں بھی کروں گی ❤️ لو یو کپتان کے سپورٹرز

انہی کرسیوں سے ہی تو وفا داری کا حلف درکار ہے۔ کرسی نہ ہو تو ان کی زندگی اندھیر ہے ۔

تم نیازی کے ایک کتے ھو تیری حیثیت ہی بھونک کر روٹی کھانے کی ھے اور دلالی تیرا پارٹ ٹائم کام ھے لگے رہو

یہ سب جرنل باجرہ کی مہربانی ہیں

اس وجہ سے تو سارا ملبہ عمران خان پر گرا رانا ثنا وزیر داخلہ ھے ملک کے حالات دیکھیں دہشت گردی بڑھ رہی ھے اور یہ بےغیرت مریم کا دم چھلا بنا ہوا ھے خاقان سے تو جان چھوٹی

@Rose719429601 خالی کرسیوں نے بھی انکار کردیا حلف اٹھانے سے😂😂😂

@Abdul248Abdul

I'm absolutely heartbroken that I missed this ceremony. I wanted to take oath myself. She's the best gift PTI has. In Shaa Allah, she will destroy the evil of PML-N single handedly

کرسیاں خالی ہیں یا بھری ہمیں اس سے کوئی غرض نہی ہمارا سوال صرف عدلیہ اور مقتدر حلقوں سے یہ ہے کہ کس حثیت سے اسے پرٹوکول دیا جا رہا جبکہ ضمانت پر رہا کیا گیا تھا اسے اور اس وقت نہ تو کوئی سرکاری عہدہ ہے اسکےپاس اور نہ کوئی ایسا کارنامہ کہ اسے پرٹوکول دیا جاےیا پھر ویڈیوز کا ڈر ہے؟

ایلکشن میں ان خالی کرسیوں والے بندے ووٹ دیں گے دھاندلی🤣

حلف کے وقت بندے آگے آگے چلے جاتے ہیں ۔۔۔ جھوٹی خبریں پھیلانا آپکا پرانا وتیرا ہے

With English Translation
