正在加载视频...

视频加载失败

خان صاحب کا یہ گلہ دور کرنے کا وقت ہے۔ تیار رہیں

24,039 次观看 • 10 天前 •via X (Twitter)

32 条评论

Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ 的头像
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ10 天前

خان صاحب سو فیصد صحیح فرما رہے ہیں ۔ تیاری کرتے تین سال ہوگئے ہیں یہی سستی کی سب سے بڑی نشانی ہے ۔

Khurram Zeeshan 的头像
Khurram Zeeshan10 天前

تین سال یہ پارٹی قائم و دائم رہی، نہ ٹوٹ سکی کسی سے اور نہ ختم کی جا سکی۔ تکالیف، شہادتوں، گرفتاریوں اور ہر طرح کے جبر کے باوجود آج بھی جب آپ ایک مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو اشرافیہ خود کو قلعے میں محصور کر دیتی ہے۔ یہی تو وہ چیز تھی جو خان صاحب اس قوم سے چاہتے تھے۔ بالکل، دیر لگی لیکن ان شاء اللہ اب تو منزل سامنے ہے۔ میدان کے عین بیچ میں مایوسی کبھی نہیں پھیلانی چاہئیے۔

Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ 的头像
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ10 天前

کس پارٹی کی بات کر رہے ہیں ؟ اپنی ایمانداری سے بتائیں کہ آپ کو خود اپنا موقف پیش کرنے کے لئے کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کا اظہار آجکل تو نہیں لیکن بہت ساری پرانی ٹویٹس میں ملے گا۔ میرا لیڈر آزاد ہوتا تو آج اس کا کارکن یوں بے یارو مددگار نہ ہوتا ۔ ہمیں نہ پارٹی چاہیے نہ عہدے چاہئے ہمیں اپنا لیڈر اور اس کے مخلص کارکن آزاد چاہئے۔ آج بھی سب گڈ کاپ بیڈ کاپ کا کھیل کھیلنے میں سب کا وقت برباد کر رہے ہیں ۔ کارکن جو ستائیس لانگ مارچ کی وجہ سے اپنے گھر بار چھوڑ چکے تھے وہ رُل گئے ہیں نہ گھروں کو واپس جا سکتے ہیں نہ باہر ان کا بندو بست کیا گیا ہے۔ اگر کوئی ایک جگہ بھی کیمپ لگا ہو تو بتائیں ؟

Resistance 的头像
Resistance10 天前

Sohail Afridi has postponed the March and given more time for abductions,I simply don't trust him,he has not acted upon advice of sisters of Imran Khan,he has not acted upon advice f Imran Khan,who is he to postpone the march when Imran Khan is not getting justice, family in jail

Khurram Zeeshan 的头像
Khurram Zeeshan10 天前

We have to trust the man whom Khan sb has assigned this task. Let us stay united at this critical juncture. Nothing can be more disastrous than an internal rift over small things. Tactics on the battlefield are commander's prerogative. Let us have faith

Resistance 的头像
Resistance10 天前

He has no strategy,Imran Khan s sisters are on a hunger strike,MPAs are getting abducted,and what the hell is he doing... saving his seat which will be gone by next week so he will say oh,I am no longer CM,so I can't lead... enough of it

Resistance 的头像
Resistance10 天前

Khan sb didn't know at that time that he will perform so badly,Murad shah is 1000 times more loyal to zardari

Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳 的头像
Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳10 天前

اب یہ لوگ مارچ خان صاحب کی رہائی اور ائین کی واپسی تک جاری رہے گا

Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳 的头像
Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳10 天前

کیا کر لیں گے اپ 4 تاریخ کو اگلی تاریخ دے دیں گے جب خان صاحب نے کہا ہے لانگ مارچ نہیں کرنا کے پی بند کرنا ہے اپ کی تو اب اتنی پاور بھی نہیں رہی کہ اپ کے پی بند کر لیں اپ کے لوگوں کو اٹھا اٹھا کے لے جا رہے ہیں کے پی میں سہیل افریدی کے خلاف عدم اعتماد ہونے جا رہی ہے اگے اپ کی مرضی

Khurram Zeeshan 的头像
Khurram Zeeshan10 天前

خان صاحب نے پہلے کہا تھا صوبہ بند کرنے کو۔ آخری ہدایات لانگ مارچ کی تھیں۔ کیسے کرنا ہے، یہ بات اوپننگ بیٹسمین کی ذمہ داری ہے۔ ہم ہر حال میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں

Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳 的头像
Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳10 天前

اس وقت ہم بھی سہیل افریدی کے ساتھ ہی کھڑے ہیں میں نے اس کے خلاف کوئی ٹویٹ نہیں کی لیکن بات یہ ہے کہ جتنے ایم پیز اغوا ہو رہے ہیں اس کے بعد تو عدم اعتماد ہو سکتی ہے ایجنسیاں کتوں کی طرح پی ٹی ائی کے لوگوں کے پیچھے پڑی ہیں

Khurram Zeeshan 的头像
Khurram Zeeshan10 天前

ایم پی اہز کی حفاظت ضروری ہے

Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳 的头像
Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳10 天前

Yes سب کو اسمبلی میں یا جہاں محفوظ ہوں وہاں رکھیں اور 4 سے پہلے اعتماد کا ووٹ لیں تاکہ آپ کی رٹ مضبوط ہو سکے اور اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام پہنچے

TanSeen 的头像
TanSeen10 天前

کاش یہ قوم وقت پر جاگ جاے اگر دیر ھو گئی تو کچھ ھاتھ نہیں رہے گا 💔

Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳 的头像
Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳10 天前

اس وقت صوبے میں سہیل افریدی کی کوئی رٹ نہیں ہے اپ کو نہیں لگتا

Khurram Zeeshan 的头像
Khurram Zeeshan10 天前

بالکل ایسا ہے۔ اسی لئے یہ رٹ قائم کرنے کے لئے اسے سہارا دینا چاہئیے۔

Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳 的头像
Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳10 天前

جب حکومت کی رٹ تھی جب ان کے اختیار میں سب کچھ تھا تب تو یہ مفاہمت مفاہمت کھیلتے رہے اور خان صاحب کو تین سال تکلیف میں رکھا اپ کو نہیں لگتا یہ خان صاحب کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جو لانگ مارچ اپ اج کرنا چاہ رہے ہیں وہ تین سال پہلے کرتے اور تو تین سال پہلےخان صاحب ہمارے ساتھ ہوتے

Khurram Zeeshan 的头像
Khurram Zeeshan10 天前

تو اب کیا کریں؟ جو تین سال میں نہیں ہوا اگر وہ اب ہونے جا رہا ہے تو کیا اس کا ساتھ نہ دیں؟

Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳 的头像
Foxiaⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇮🇷🇷🇺🇨🇳10 天前

ہم ساتھ کھڑے ہیں ظلم کے خلاف

Marwat Yam 的头像
Marwat Yam10 天前

حرام کی نسل

Warrior Sufi 的头像
Warrior Sufi10 天前

انشاللہ ایسا جاگینگے کہ کیٹی بندر سے خنجراب پاس تک ایک ایک ظالم کا ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا ۔۔۔۔ کسی کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔۔۔

چوہدری جہانگیر اکرم 🇧🇫 的头像
چوہدری جہانگیر اکرم 🇧🇫10 天前

انشاءاللہ ہم دور کرے گے یہ گلہ اور ہم مکمل تیار ہے ۔۔۔

Ch.Uzair Aslam Saikhu 的头像
Ch.Uzair Aslam Saikhu10 天前

Ap phly KPK mn apny MPA’s r MNA’s k ghar too mehfooz kr lyn.

Raza Zameer 的头像
Raza Zameer10 天前

خرم بھائی میں اپ سے عرض کرنا چاہتا ہوں اب خان صاحب کی رہائی اور پاکستان سے اس فاشز حکومت اور جنرلوں سے چھڑوانے کے لیے قوم کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا اور ملک کے چاروں صوبوں سے نکل کر اپنے حقوق کی جدوجہد اور خان صاحب کی رہائی کو عملی جامع پہنانا ہوگا

Rasool khan PTI 的头像
Rasool khan PTI10 天前

sir taso ta me dm kare day plz sir chek

Raza Zameer 的头像
Raza Zameer10 天前

ابھی بھی ہجرت بھائی جیسے دلیر اور خوددار قسم کے لوگ ان جیسے کتنے خان صاحب کی سچے سپاہی ہیں جو کہ لاپتہ ہیں ان کے بارے میں انہوں نے ابھی تک کیا کیا ہماری پارٹی لیڈرشپ کی بات کر رہا ہوں

Ismail Khan 的头像
Ismail Khan10 天前

انشاءاللہ 🔥✊️

justice rehman 的头像
justice rehman10 天前

U are right khan sab is a great human being

Abdul Sattar 的头像
Abdul Sattar10 天前

عمران خان کو رہا کیا جائے

Stuart little 的头像
Stuart little10 天前

مرشد۔۔ جیسے بھی ہیں آپ کے دیوانے ہیں۔ 💚🙏

saqi 的头像
saqi10 天前

jao begarto kute ho tum sb awam ko chutia banate ho time pr phir bhag jate ho dates aise dete ho jaise judje ho kanjaro bus kro drame bazia aur sb se bda begarat tum ma ye kuta @SohailAfridiISF ek number ka lante kirdar ha ye dogla @PTIofficial

پاکستان کی محافظ عوام 🇵🇰 的头像
پاکستان کی محافظ عوام 🇵🇰10 天前

🥹💔

相关视频