Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
*_خان میرے لیے کھڑی کی گئی مشکلات سے آگاہ ہیں_*
304,075 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

دل بڑا رکھنا بھائی جان ایسا چلتا رہتا ہے اپ لاکھوں لوگوں کی امید ہیں

بات لطیف کھوسہ صاحب کی کسی اور نوعیت کی ہے ، اصل میں بات وہی ہے جو شیر افضل خان مروت نے بیان کی ہے ، انٹرا پارٹی الیکشن میں چئیرمین شپ کا امیدوار کوئی اور ہوگا

ماشاءاللہ مشکلیں کم

Imran Khan has denied giving the party chairmanship to anyone else, what do you have to say about that? why did you lie, sir?

اگر آپ سچے ہیں تو آپ کامیاب ہوں گے لیکن اگر آپ غلط ہیں تو بھی اللہ دیکھ رہا ہے یہ سوشل میڈیا کا دور ہے جلد یا بدیر حقیقت کھل ہی جاتی ہے لیکن ایک بات کی سمجھ آج تک نہیں آئی کہ آپ خان صاحب کی پانی کی بوتل باہر کیسے لے کر آگئے اتنی چیکنگ جاتے اور آتے وقت ہوتی ہے تو اگر آپ پانی کی بوتل لا سکتے ہیں تو پھر ایک پیس آف پیپر بھی لے آتے جس پر خان صاحب کی چھوٹی سی کوئی تحریر ہوتی

ایک بندے نے خان صاحب کے جیل جانے کے بعد اکیلے اس پارٹی کو سہارا دیا،قانونی جنگ، میڈیا نمائندگی، میدان میں لڑنا، ساری قیادت کے کیسز، خان کے دئیے گئے متعدد ٹاسک ایک بندہ تن تنہا کر رہا ہے۔ احسان فراموش نہیں ہونا چاہئیے ہمیں۔ شیر افضل ایک نڈر اور مخلص انسان ہے اور ہمیں اس پہ فخر ہے

اللّٰہ آپ کی مشکلات ختم کرے آمین آپ کا ہم سب پاکستانیوں پر بہت بڑہ اِحسان ہے

بھائی صاحب بات سیدھی ہے کہ یہ شہرت یہ فیم سب کچھ صرف عمران خان کی وجہ سے ہے اس سے پہلے آپ کو کوئی جانتا نہیں تھا ، مخلص رہو گے لوگ ساتھ دے گے ، دو نمبری کی تو انجام باقیوں والا ہوگا۔
