Sensitive content

This media may contain sensitive content.

正在加载视频...

视频加载失败

خان پہ کیسز کے ثبوت موجود نہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا

66,413 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Safa 的头像
Safa1 年前

💔

علی احمد وٹو 的头像
علی احمد وٹو1 年前

@ProgenyOfGoat جٹ صاحب اوورسیز کچھ کرو خان کو بچا لو خدا کا واسطہ جو کچھ کر سکتے خدا کے لیے کرو 🥺🥺🥺

T2mas 的头像
T2mas1 年前

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے😭😭😭😢😥💔💔💔💔💔💔

Lovely Sir 的头像
Lovely Sir1 年前

Where is Imran khan? Where is Imran khan? Where is Imran khan? Where is Imran khan? Where is Imran khan? 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

Pakistani🇵🇰 的头像
Pakistani🇵🇰1 年前

#گولی_کیوں_چلائی؟

Abdul Saboor Abbasi 的头像
Abdul Saboor Abbasi1 年前

خان پہ کوئی ایک کیس بھی سچا نہیں سب جعلی کیسز ہیں

Asif Aziz 的头像
Asif Aziz1 年前

آپ لوگ کب پریس کانفرنس کر رہے ہیں یورپی و امریکی میڈیا کے سامنے؟

¢σƒƒєєﻭιяℓ 的头像
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 年前

خان پر کسی بات کے بھی ثبوت نہیں ہیں بس قید رکھ کر قاتل مُنئررر اپنی محبوبہ کو خوش کر رہا ہے🔥

maher shahid Rasheed 的头像
maher shahid Rasheed1 年前

America ma bet k baty Karo bas Pak aou randaa intzar Kar Raha ha ap ka

相关视频

کل سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق خان صاحب کو 48 گھنٹوں کے اندر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا آرڈر دیا گیا ہے۔۔۔۔ 24 گھنٹے گزر چکے ہیں ابھی تک حکومت کی جانب سے اس فیصلے پہ عمل درآمد نہیں کروایا گیا۔۔۔ سوشل میڈیا سے گزارش ہے کہ بھرپور طریقے سے آواز اٹھائیں کہ عدالتی احکامات کے مطابق خان صاحب کو آج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔۔۔۔ قیادت بھی پریس کانفرنس کرے۔۔۔۔ اگر دو دنوں میں خان صاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔۔ تو ہمارے پاس ایک ہی آپشن ہے کے پی کے کو بند کردیا جائے۔۔۔۔ رات کو ہسپتال کے باہر کوئی بھی تحریک انصاف کے ورکرز موجود نہیں تھے۔۔۔۔ آج رات بھی کوئی ورکر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر نہیں جائے گا۔۔۔۔ حکومت کے ذہن میں اگر کوئی خرافات چل رہی ہے کہ وہاں کوئی خود سے بندے اکٹھے کردیں تو ہم آپ کو پہلے سے بتا رہے ہیں کہ وہ ہمارے نہیں ہونگے۔۔۔ خدارا عدالتی احکامات پہ عمل کرتے ہوئے خان صاحب کو فل فور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کریں قیادت کو بھی علان کردینا چاہئے کہ اگر آج منتقل نہیں کیا تو ہم کے پی بند کردیں گے۔۔۔ 27 ستمبر تک انتظار نہیں کیا جائے گا۔۔۔ خان صاحب کو جلد از جلد شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔۔۔

Haider Saeed

14,556 次观看 • 1 个月前