Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خان کا ٹویٹ گولی کی طرح
54,257 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

مرشد عمران خان اگر کسی سے زیادہ مطمئن ہیں تو وہ ہے سوشل میڈیا کے بھائی لوگ😍 جنہوں نے مرشد عمران خان کو کبھی مایوس نہیں کیااور آئندہ بھی نہیں کریں گے 🔥🔥💪

بس اُن کو پتہ ہے خان کی طاقت ہے سوشل میڈیا اس لیے مر رہے ہیں

سر میزائل کہیں میزائل 😀 جیسے شاہین پہ امریکہ نے پابندی لگائ اس ناجائز حکومت کی بھی کوشش ہے کہ عمران خان کے X میزائل پہ بھی پابندی لگائ جائے اور اسکے لیے فواد چوہدری شیر افضل مروت اور علی محمد خان جیسے مہروں کو استعمال کر رہے ہیں۔ جبکہ کھاجا آصف نے غزنوی پہ الزام لگایا ہے 🤣🤣🤣

Bhai Ap kwy ib mey mey niy mesja Kaya ta Shaheed hatak Bata kar niy WA LA bhai wo niy dey ka aby tak ap niy bhai

شہبازشریف اور اسراٸیلی وزیراعظم بنیامین نیتنیاہو ایک ہی ملک اور ایک ہی شہر میں موجود ہیں، کیا شہباز شریف اپنا اقتدار بچانے کیلیے اسراٸیل تسلیم کر سکتا ہے؟ ایسا لگتا تو نہیں کہ شہبازشریف ایسی حماقت کرے خدانخواستہ اگر اسراٸیل تسلیم کر لیا

سر میں بھی خان کا ایک عدنا سا سپاہی ہوں ، مجھے بھی اپنی سوشل میڈیا میں شامل کریں 🙏
