Loading video...
Video Failed to Load
خان کی محبت نے بڑے بڑے اداکاروں کو پیدل چلوا دیا
465,075 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

@parwanakhan1010 Haroon bhai apko maaf kia jaan nisar k negative role ma 😂😂 jb k bht irritating role ha

انکھیں دیکھو پی ٹی ائی ٹائگر کی انکھیں انکھوں پہ غور کرو خوف سے ہی مر جائیں گے اس کی انکھوں میں جب یہ دیکھیں گے یہ ہیں پی ٹی ائی کے ٹائیگرز انشاءاللہ تعالی بینڈ بجا کر جائیں گے وہ بے شک پاکستان کے کسی بھی شہر سے ائیں گے ویلکم ٹو لاہور پاکستان

Love this guy...not a hypocrite like other actors.

اس کا ڈارمہ جانثار دیکھ کر نفرت ہو گئ تھی آج پھر اس سے محبت کو گی لو یو #جلسہ_تو_ہوگا

@PakistaniExpert So proud of you Haroon!!!!!!

جانثار ڈرامے کے تو نفرت سی ہوئی 🤣 لیکن جیو

ہارون شاہد کی دل میں عزت اور بڑھ گئی

اداکار بھی بلکل فارغ پکڑ لیا ہے 🤣 اسکی اوقات کیا ہے کسی اداکار سے ہی پوچھ لینا 🤪

Bara actor nahi… Bund Actor hai yeh 😂😂😂

ہارون اپ تو بہت بہادر نکلے اپ ٹی وی پر اتے ہیں مگر دیکھو عمران خان کی خاطر لاہور جا رہے ہیں ڈر بھی نہیں رہی بڑی بات ہے ورنہ تو سارے ڈرامے کرنے والے اپنی عزت بچاتے ہیں اور گھروں میں بیٹھے ہیں
