Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خانہ کعبہ، اللہ کا گھر، ارتقاء کا سفر دیکھیں ماشاءاللہ
99,145 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Syeda Umama2 yıl önce
سبحان اللہ کیا بات ہے اللہ کے گھر کی

Jannat Mahad2 yıl önce
بے شک،

M Taimur2 yıl önce
سن 1400 میں لی گئی تصویر ۔ سبحان اللہ کیمرہ ویسے 1816 میں ایجاد ہوا تھا

Jannat Mahad2 yıl önce
پینٹ کرنے کا فن بہت ہرانا ہے،بہت پرانی تہذیبوں کو پینٹ میں شو کیا جاتا تو ممکن ہے نا۔ ہر بات میں منفی سوچ نا رکھا کریں، سال غلط بھی ہو تو بھی یہ ایک ارتقاء کا سفر ہے

⭕ Ijaz Ahmed Tarar 🕊️2 yıl önce
ماشاءاللہ

استاد 🇵🇰 ✍2 yıl önce
MashaAllah ❤

نَمل زَہرہ 🦋2 yıl önce
ماشاءاللہ وقت بدلنے کیساتھ سعودہ حکومت نے سہولیات میں بھی اضافہ کیا جو قابل تحسین ہے

Jannat Mahad2 yıl önce
بلکل۔ ہر گزرتے وقت جے ساتھ مزید چار چاند لگ رہے ہیں۔مگر سادگی میں بھی ایک حسن تھا

Mukhtiar2 yıl önce
Who took pictures in 1400,1500,1600,1600?

Jannat Mahad2 yıl önce
The years labelled may b wrong, but its just about xhange in looks.
