Loading video...
Video Failed to Load
خاور مونیکا چلا کاٹ کر آیا ہے اسے ایجنسیز نے جو سکرپٹ لکھ کر دیا وہ پڑھا شرم تو سکرپٹ لکھ کر دینے والوں اور میڈیا پر انٹرویو کرنے والوں کو آنی چاہیے کیا انکے گھروں میں خواتین نہیں ہیں مرد بنو مقابلہ کرو عمران خان کا اعتزاز احسن 🔥
142,412 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

اعتزاز احسن صاحب تو ویسے بھی کمال کے وکیل ہیں

خاور مانیکا کے انٹرویو کو چھوڑیں۔ کیا عمران غلاظت خان نے اپنی سو کالڈ مرشد سے شادی نہیں کی کیا شادی شدہ عورت سے افیئر نہیں چلایا کیا اس نے بچے چھوڑ کر طلاق کی لیکن عدت تک کا انتظار نہیں کیا ؟ کیا یہ اوکے ہے؟

سب کے گھروں میں خواتین ھیں لیکن ایسی بھی نھیں ھیں جو 60 سال کی عمر میں سات پردوں میں عشق لڑائے اور عاشق کے ساتہ بھاگ جائے۔ ایسی مرد میدان تو صرف پنکی پیرنی ھی ھے۔

Lowest level of journalism

پیارے ہم وطنوں مطالعہ پاکستان سے باہر نکل کر بتائیں کیا شیخ مجیب الرحمٰن غدار تھا

مرد میدان میں مقابلہ کرتا گھر میں گھس کر نہیں مرد مردوں سے بات کرتا گھر کی عورتوں کیسے نہیں یہ نا مرد ہیں بے غیرت بے شرم نالائق بزدل گانڈو اور بھڑوے ہیں جو عورت کو۔نشانہ بنا رہے ہیں جس کا۔سیاست سے کوئی تعلق نہیں او بے غیرتو پنگے لینے کا اتنا ہی شوق ہے تو نکالو اس شیر کو باہر

مانیکا صاحب کاکا نہیں۔ ایک ریٹائرڈ سول آفیسر اور ایک بڑے سیاست دان کا بیٹا ہے۔ اور نام نہاد "روحانی شخصیت" کا مجازی خدا رہا ہے۔ ان کا 27 سال سے ہنستا بستا گھر اجڑا۔ کیا میڈیا پر زوزانہ ایسی رپورٹس نہیں آتیں؟ اپنی ہر شرعی کمزوری کو سکرپٹ سے ڈھانپنا مناسب نہیں۔

او کنجرو ایک غیر شرعی اور غیر اخلاقی فعل کا دفاع کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آتی واقعی بہت گھٹیا درجے کے بے غیرت ہو

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آئی ایس آئی نے اپنی ساک ختم کر وا لی ہے پی ڈی ایم والوں نے فوج کو پنجاب پولیس بنا دیا ہے مرشد عمران خان کی ایک ایک بات سچ ثابت ہوئی ہے

مرد تو ان میں کوئی ہے ہی نہیں ،یہ انٹروئیو بھی مزاق بنے ہوئے ہیں لیکن کسی کو نہ شرم نہ حیا نہ ہی کسی میں طاقت کہ ایسی فضولیات سے بچیں
