正在加载视频...
视频加载失败
خاوند تین سال سے ساتھ ساتھ ہسپتالوں میں رُلتا رہا، اپنی جاب بھی گنوا بیٹھا اور آنکھیں بھی، تسلیم کو سنبھالنے والا کوئی نہیں تھا مگر اللّہ اسباب پیدا کرتا ہے، شیخوپورہ کے پرائیویٹ ہسپتال میں ماہانہ تیس ہزار ڈائیلسس فیس پہنچا دی جاتی ہے
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里
