Skip navigation
خبر غم۔۔ 💔💔
0:00 / 0:49

خبر غم۔۔ 💔💔

Waseem Badami

@WaseemBadami5M followers

Visit on X
3,312 likesDownloadOriginal post

103,570 views

خبر غم۔۔ 💔💔

32 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Samina Pasha's profile picture

    @pasha_samina

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہو رہا ہے۔ ☹️

    135 likes

  • Umar_multani143's profile picture

    @umar_multani1

    اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ ایک خوبصورت پھول تھا جو بہت اچھی مرجھا گیا 🥺

    24 likes

  • Ahsan Ul Haq (Economics✒️)'s profile picture

    @AhsanUlHaqRajp3

    اچھا بھلا پھیلتا پھولتا بچہ نظر بد کی وجہ سے دنیا سے چلا گیا۔ نظر کھاگئی اس لڑکے کو😭

    12 likes

  • Umar_multani143's profile picture

    @umar_multani1

    سوشل میڈیا وائرل ننھے عمر شاہ اللہ کو پیارے ہو گئے 😭

    7 likes

  • ATIKAHMED's profile picture

    @Atika644

    میں حیران ہوں ایک بچے کے فوت ہونے کی خبر پر کمنٹس میں لوگ کس قدر cheap باتیں کر رہے اتنا پیارہ بچہ والدین پر اللہ جانے کیا گزر رہی ہونی اللہ پاک والدین کو صبرِ جمیل عطا کرے آمین

    5 likes

  • Abiha's profile picture

    @Abeehaafzal1

    Allah tallah hum sbko sbr dei. Is khabar nei hila kr Rakh Diya hai.. yeh Zindagi hai yeh haqiqat hai 💔💔💔

    4 likes

  • سلمٰی صدیقی's profile picture

    @salmasiddiqui25

    💔 کس کی نظر لگ گٸ شہزادے کو رمضان میں آپکے ساتھ ان سب معصوم بچوں کی باتیں شرارتیں آپکا ساتھ شفقت ھم بہت شوق سے دیکھتے تھے دعا ھیکہ والدین اورسبکوصبر جمیل عطا فرماۓ آمین @ARYNEWSOFFICIAL إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔

    4 likes

  • سیانی کُڑی's profile picture

    @digitalchirrya

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ اللہ اسکے والدین کو صبر دے حالانکہ یہ بہت مشکل ہے 💔

    4 likes

  • Zaha…'s profile picture

    @leolion41

    ہائے میرے اللہ یہ گھڑی کتنی مشکل ہوتی ہے کتنا وقت لگ جاتا یہ ماننے میں کہ ہمارا پیارا ہمیں واقعی چھوڑ کے جا چکا کبھی نہ لوٹنے والے سفر پہ نکل گیا ہے یہ چہرہ دوبارہ کبھی نظر نہیں آئے گا کبھی نہیں😭😭😭😭😭😭😭

    3 likes

  • SaMia WaHeed's profile picture

    @samiya_writes07

    Innalillahi wainailaihi rajiun may Allah rest him peace & grant him jannah 🤲

    3 likes

  • Ifra Javed 🇵🇰🇵🇸🇹🇷's profile picture

    @ifrajaved14

    Allah tala apko b sabr dy Ameen

    2 likes

  • Sohail taqi's profile picture

    @sohail5161

    انا للہ وانا الیہ راجعون ،اللہ کریم اسکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، بہت بڑی آزمائش ہے

    2 likes

  • Wasay Jalil's profile picture

    @WasayJalil

    💔💔Ya Allah, life is really unpredictable. May Allah rest his soul in eternal peace & give patience to his family members. Aameen Summa Aameen

    2 likes

  • Samra Anis's profile picture

    @SamraaAniss

    @WaseemBadami Apko kitna shocked laga hoga is news se iska to hum andaza bhe nhe laga sakhtey…Apko tou Umer ki har baat aik aik shararat yaad arahe hogi ap to poora mahina sath rehtay thay apartments bhe sath sath thay…Allah tala ap logon ko bhi sabar de..💔

    2 likes

  • عُزیـــر's profile picture

    @capricorn8uzair

    @_chaudharaani_ Allah rehem ameen

    2 likes

  • Kamal Ahmed Pasha's profile picture

    @KAP_80

    انَّا للّٰہِ وَانَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ بے شک ہم خدا کے ہیں، اور انہی کی بارگاہ کو لوٹ کر جانا ہماری حتمی حقیقت۔ جس قدر روح صاف، اتنے ہی جلد مشقت کی شام سے صبحِ سکون نمودار ہوتی ہے؛ آزمائش کا ہر پل درِ رحمت کا پلہ بھرتا ہے، اور صبر وہ چابی ہے جو قفلِ کینہ کھول دیتی ہے۔ جو لوگ رب نے جنتوں میں شامل کیے، اُن کے لئے یہ مشقتی دنیا اور یہاں کی تکالیف عارضی تھیں یہیں دِکھتی ہے رحمتِ الٰہی کی وہ نزول، جو صدمے کے بعد راحت میں بدل جاتی ہے۔ خدا کی پناہ میں رہنے والوں پر غم غالب نہیں رہتا؛ کیونکہ پناہ بھی روشنی دیتی ہے، اور روشنی دلوں کی خزاں کو بہار بنا دیتی ہے۔ آزمائشوں میں جو زُہد، تواضع اور شکر پیدا ہوتا ہے، وہی دل کو جنت کے قریب کر دیتا ہے؛ یہ سفر خالی ہاتھ سہی، مگر دل بھرے ہوئے ہیں: نیت صاف، امید بلند، اور یقین کامل کہ رب ہر درد کا مرہم ہے۔ جو کچھ ہاتھ نہیں آیا، وہ اللہ کی حکمت میں چھپا ہوا بہترین ہے؛ اور جو کچھ ملا، وہ اُن کا فضلِ کرم ہے دونوں میں شکر ہی کامیابی کی کِیل ہوتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے، قلبوں کو نور دے، اور ہمیں صبر، شکر، اور دعا کے راستے میں ثابت قدم رکھے۔ ان شاء اللہ، یا رب العالمین۔

    2 likes

  • 🇵🇰 بخاری صاحبہ 🇵🇸's profile picture

    @keenmind_

    اللہ تعالیٰ والدین کو صبر دے پھول تو جنت میں گیا ہوگا

    2 likes

  • Naina Khan's profile picture

    @KNain12

    انتہائی افسوس اور دکھ ہوا ۔۔۔اللہ پاک صبر دیں عمر کی فیملی کو ۔۔۔ آمین

    2 likes

  • Shaista Aslam( PPP)🇱🇾's profile picture

    @S_T_A18

    بہت پیارا بچہ اللہ اپنی جوار رحمت میں جگہ دے آمین

    2 likes

  • شبانہ شوکت's profile picture

    @Shabanashaukat4

    بہت زیادہ افسوس ہوا عمر کی ڈیتھ کا💔

    2 likes