Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو #ReleaseFaizanUsman #releasefaizan
380,062 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A مظلوموں کب باہر نکلو گے، جب ایک ایک کر کے ختم کر دئیے جاؤ گے؟؟ اٹھو اور چیر دو ظالم کے دست و گریبان، یہ چند گھڑیاں بھی ٹھہر نہ سکیں گے اگر تم متحد ہو جاؤ، صرف چند لاکھ ہی باہر آ جاؤ

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A جب تک پی ٹی آئی کے لوگ اٹھائے جارہے تھے تب تک خاموشی اور دلی تمنا تھی شاید آج خود پے پڑی ہے تو درد ہوتا ہے کیا بغض عمران میں کوئی فرق پڑیگا یا یہ صرف ڈرامہ رچایا گیا ہے تاکہ لوگوں کو لگے حساب برابر کیا جا رہا ہے اللہ کرے اگر آپکی مشکلات حقیقی ہیں تو اللہ آپکی مدد فرمائے

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A ALLAH pak apki mushkil asan kare mery bhai ye log kisi ke sagey nhi

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A جب دوسروں کے بچے اٹھائے جا رہے تھے تب بیغیرتی کا مینار بنا ہوا تھا اب جب آگ اپنے گھر تک پہنچی ہے تو صاحب مظلومیت کا رونا رو رہے ہیں۔ تمھارے کردار پہ خود تمھارے بچے شرمندہ ہیں۔ آج سب سے زیادہ تمھارا ساتھ وہی دے رہے ہیں جن پہ کبھی تم بھونکا کرتے تھے۔

@tariqmateen @Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A ریاست نے ایک معصوم بچے کو اغؤا کیا ہے

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A اللہ پاک آپ کے بیٹے کی حفاظت فرمائے پر آپ کے عمران خان بیانیہ پر بہت افسوس ہے۔

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A @OfficialDGISPR @isb_today @ICT_Police @CMShehbaz @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @PTIofficial @talhahanjum @itsaadee @realhaniahehe @youthclubpk @soldierspeaks

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A چاہے آپ ہمارے خان کے مخالف ہی کیوں نہ ہوں۔ اس ظلم پر ہم آپ کے ساتھ ہیں

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A You deserve it mother fucker! Hope you never see your son again.

@Matiullahjan919 @ImaanZHazir @MaryamNSharif @Marriyum_A Truth matters. Say it louder! #ReleaseFaizanUsman
