正在加载视频...

视频加载失败

خستہ حال" نولنٹن مارکیٹ" کی از سرنو تعمیر مارکیٹ کو بین الاقوامی معیار کی جدید کی اور خوبصورت مارکیٹ میں تبدیل کردیا گیا، شکریہ وزیراعلیٰ 👏♥️🇵🇰

39,340 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

طاقت کےبھوک میں پنجاب حکومت اس قدر گر چکی ہے کہ فسطائیت کے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، اور کوئی عزت دار، غریب یا مظلوم شخص ان کے شر سے محفوظ نہیں ہے۔ڈیرہ غازی خان میرے گھر کی مارکیٹ (بلاک 11، رانی بازار) کو مسمار کیا جارہا ہے ۔مجموعی طور پر 40 سال کی سزائیں دینے سے دل نہیں بھرا، اب گھر والی مارکیٹ کو ناجائز طور پر گرانے پر اتر آئے ہیں۔اس مارکیٹ میں میرے نام پر ایک دکان بھی نہیں بلکہ ہم نے اربوں کی زمین ڈیرہ غازی خان کی پہلی جامع مسجداور ڈیرہ غازی خان کے پہلے سرکاری سکول کو وقف کی ہوئی ہے لیکن میرے بغض میں پورے مارکیٹ کو برباد کیا جا رہا ہے ۔اس مارکیٹ میں چھوٹے چھوٹے دوکاندار ہیں جو یہاں سے تازہ روٹی کما کر اپنے گھر کا خرچ چلاتے ہیں۔لیکن ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کی ایما پر نہ صرف ان کی دکانیں گرائی گئیں بلکہ ان کا سامان بھی چھین لیا گیا، جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔اللہ تعالی سب کچھ دیکھ رہا ہے ۔کبھی تو اللہ تعالی مظلوموں کی سنے گا ۔

Zartaj Gul Wazir

63,027 次观看 • 1 年前