Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

خضدار کے بلوچ نوجوان کی ویڈیو وائرل بلوچ نوجوان بتا رہا ہے کیسے بی ایل اے کے دہشتگرد پیسے دے کر نوجوانوں کو ورغلا کر دہشتگردی پر راضی کرتے ہیں نوجوان کا کہنا کہ حکومت ہمیں سپورٹ کرے تو ہم بی ایل اے کا بلوچستان سے مکمل خاتمہ کر...

18,811 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

🚨''فورسز کی مخبری نہ کرنے پر بی ایل اے نے مقامی بلوچ خاندان کو شہید کردیا' بلوچ عوام میں بی ایل اے کا ڈر ختم ہورہا ہے،ڈر کے کھیل میں بی ایل اے جس کو چاہتی تھی اپنے لئے استعمال کرتی تھی۔ بلیدہ میں ایک بلوچ خاندان نے بی ایل اے کے انٹیلی جنس یونٹ کے لئے کام کرنے سے انکار کیا،سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت سمیت دیگر خفیہ معلومات اکھٹی کرنے سے انکار کیا۔ اُس خاندان پر شدید دباؤ ڈالا جاتا رہا،وہ مسلسل انکار کرتے رہے،حالیہ ناکام حملوں کے بعد تو ویسے بھی بلوچ عوام بی ایل اے کے لئے شدید نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔ ڈر قائم کرنے کےلئے بی ایل اے نے مقامی بلوچ خاندان پر حملہ کیا،مارٹر گولوں سے ان کا گھر جلادیا،گھر کی 3 خواتین اور 3 مردوں کو شہید کردیا،3 بچے زخمی کردیے۔ اس دوران ایک حملہ آور مقامی افراد کے ہتھے چڑھ گیا،جسے لوگوں نے جلاکر راکھ کردیا اور بی ایل اے کو پیغام دیا کہ ان کے ظلم و ستم کے سامنے جھکیں گے نہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بی ایل اے پہلے مقامی بلوچ افراد کو ڈرا دھمکا کر یا لالچ دیکر مخبری کرالیتی تھی،اب اب نہ صرف بلوچ عوام ان کو انکار کرتے ہیں بلکہ سیکیورٹی فورسز کو بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Balochistan Insight

25,340 Aufrufe • vor 6 Monaten

ایران کے بعد بلوچستان کی باری آگئی! اسرائیل اپنی تمام طاقت اب بلوچستان پر لگارہا ہے،بھارت اور افغان طالبان کے ذریعے بی ایل اے پر صَرف کررہا ہے۔ پاکستان میں چند دانشور حقائق جانے بغیر سوال تو اٹھارہے ہیں کہ اچانک بی ایل اے بلوچستان میں اتنی طاقتور کیسے ہوگئی،ان کے لئے جواب بھارتی کرنل کے اعتراف میں موجود ہے۔ یہ بھارتی کرنل راء کا ایک اثاثہ ہے،دنیا گھومتا ہے،راء کے لئے کام کرتا ہے،بیانیے کے محاذ پر راء کا ماؤتھ پیس ہے۔ وہ اعتراف کررہا ہے کہ موساد اور بھارت ملکر بی ایل اے،ٹی ٹی پی اور افغانستان کی مدد کررہے ہیں اسی بھارتی کرنل نے چند ماہ قبل ہی بتادیا تھا کہ ایران کے فوری بعد اگلی باری بلوچستان کی ہے،اسرائیل وہاں تخریب کاری کرے گا کندھا بی ایل اے کا استعمال کیا جائے گا۔ یعنی بی ایل اے بلوچ حقوق کی نہیں بلکہ ''اسرائیل کی لڑائی لڑرہی'' ہے۔ بھارتی کرنل نے ایک اور خوفناک انکشاف کیا ہے کہ بی ایل اے اسرائیل کو یقین دہانی کراچکا ہے کہ جیسے ہی وہ بلوچستان کو توڑ کر الگ ملک بنائیں گے،وہ فوری اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرلیں گے۔ یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل بی ایل اے کے ذریعے پورے پاکستان اور ایران پر نظر رکھ سکتا ہے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو زمین افغانستان دے رہا ہے،پیسہ بھارت دے رہا ہے،ٹیکنالوجی اسرائیل دے رہا ہے اور ٹارگٹ ایران اور پاکستان ہے۔ اب بہت سے دانشوروں کو حقائق معلوم ہوگئے ہوں گے کہ بی ایل اے اتنی طاقتور کیسے ہوگئی ہے؟مٹھی بھر نام نہاد پہاڑ کی اوڑھ میں چھپے اچانک حملہ آور کیسے ہوگئے؟

Balochistan Insight

40,004 Aufrufe • vor 2 Monaten