Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
خطرناک ڈویلپمنٹ ۔۔۔ لیکن پاکستان میں اس پر بات ہی نہیں ہو رہی !
45,833 Aufrufe • vor 10 Tagen •via X (Twitter)
20 Kommentare

Thank you for highlighting this important topic.

آپ نے خود بہترین بات کردی ہے۔Aiکو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ تھرڈ ورلڈ کےلئے میرا خیال ہے فلٹر لگادیں۔ مجھے لگتا ہے جو تھرڈ ورلڈ کےلئے لگایا جا چکا ہے۔

موثر گورننس کا ایک اصول ہے کہ اہم عہدوں پر لائق فائق قسم کے ایڈوائزر اور مشیر لگائے جائیں. انڈیا جب پوری دنیا میں مصنوعی ذہانت میں بے تحاشا کام کررہا ہے تو پاکستانی حکومت نے بھی اس ٹیکنالوجی پر بات کرنا شروع کی ہم نے شکر کیا کہ چلو ہم پچھلے سارے صنعتی انقلابات میں پیچھے رہ جانے کے باوجود پانچویں صنعتی انقلاب میں اپنا حصہ ضرور نکالیں گے. پھر کچھ عرصہ خاموشی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسی کمپیوٹر یا اس شعبے کے ماہر کو مصنوعی ذہانت کا مشیر بنانے کی بجائے اپنے بہنوئی علی ڈار کو مشیر مقرر کردیا. یہ کوئی پانچ مہینے کی بات ہے. پہلے دو مہینے تو علی ڈار مبارکباد قبول کرنے کی ویڈیوز شئیر کرتے ریے اب سیاسی دوروں کہ ویڈیوز لگاتے ہیں. لیکن مجال ہے جو مصنوعی ذہانت کے بارے میں کوئی کام کی بات ہورہی ہو. ادھر ادھر کے سیمینار اور کانفرنسیں ہورہی ہیں. یہ سلسلہ انشاءاللہ تب تک چکے گا جب تک فوجی ایک نئ حکومت انسٹال نہیں کرتے اور یقین ہے کہ یہ سلسلہ وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹے گا. کیونکہ اشرافیہ کا یہی چلن ہے اور اگلے آنے والوں نے بھی یہی کرنا ہے

Thank you for such program. It was needed. We need to get out of political .....sometimes for such imp issues ❤️

محترم یہ پاکستان کا موضوع نہیں یہاں پر لوگ مہنگائی کی وجہ سے مررہے ہیں AI سے نہیں، آج کا موضوع پیٹرولیم بھتہ لیوی ٹیکس ہے اس کو حکومت ختم کرے تاکہ لوگوں کی زندگیوں کو بچایا جا سکے #بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا #بھتہ_لیوی_نامنظور

🤲🏻🌼

السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ ابصار سر۔۔۔ بہت دنوں سے آپ کے ولاگ نہیں آ رہے۔۔

زیادہ توجہ پروگرام پر دے رہا ہوں اس لئے

جی سر بالکل درست فرمایا آپ نے اس پر پاکستان میں بھی بات ہونی چاہیے

We already know this news like last week, this deliberate panic spreading

یہاں لوگ ہر رات پٹرول کی نئی قیمت کی جمعہ تفریق میں مصروف ہیں ہمارا انتھراپک سے کیا لینا دینا۔

سرکار پاکستان میں دفعہ 144 لگ تو گئ۔ اب آپ کیا چاھتے ڈبل سواری پہ بھی پابندی لگا دیں؟ ساڈا اے آئ نال کی تعلق ساڈا پٹرول ہی نئیں قابو آ ریا۔ ناراض پھپھو ایران نہیں مان رہا یمنی باغی کھوتی جنگ کا نیا کٹا کھول رہے جہاز کا کرایہ،رسیدیں،بیٹی کی شادی،نیازی کی رہائ وغیرہ وغیرہ

Humm

ایسا کچھ نہیں ڈرامے بازی ہے سب

Pakistan kahan khara hai? Kahi b nahi. And honestly AI ab rukny wala nahi hai. Human destruction is coming very soon

تم نے پاد دیا ہوگا

Hamary liye aap log aur napak foun khatra h

Agree Kia hai means they dont agree Means AI will destroy the world.

पाकिस्तान खुद कट्टरपंथ, गृहयुद्ध व आंतरिक सुरक्षा के गंभीर दलदल में धंसा हुआ है, लेकिन वहां के हुक्मरान व मीडिया हमेशा भारत के खिलाफ एजेंडा चलाने में व्यस्त रहते हैं पहले अपना घर संभालोफिर दूसरों के आंतरिक मामलों पर ज्ञान बांटना @AbsarAlamHaider @narendramodi @BJP4India @MEAIndia

Tu bakwas band kr
Ähnliche Videos
Sensitive content
اس ملک میں لوگوں کی حرامزدگی کا الگ ہی لیول ہے غیر محرم مرد کے سیمن سے پتا نہیں کتنی عورتوں نے ناجائز بچے پیدا کیے ہونگے۔ یہ جو ڈاکٹر یہ بات بتا رہی ہیں ان کا نام ڈاکٹر ثمینہ احمد ہے انکو پرسنلی نا جانتی ہوتی تو اس بات پر یقین ہی نہیں کرتی کہ یہ غلاظت بھی ہو رہی ہے اس ملک میں
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
150,109 Aufrufe • vor 6 Monaten
