Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

خواجہ آصف کان کھول کر سن لو! پہاڑ جیسا جِگرا رکھنے والی میری ماں کا یہ پیغام تمہاری راتوں کی نیند اڑا دے گا انشااللہ۔ سیاست میرے بھائی نے چھوڑی ہے۔ یہ سلسلہ وہی سے شروع ہو گا جہاں تم نے ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔

815,909 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

آنسہ بٹ's profile picture
آنسہ بٹ2 years ago

زبردست سیالکوٹ کے شیرو ۔ دل خوش کر دیا ۔ عمران خان کو اصلی قیمتی سالگرہ کا تحفہ تو آماں جی نہیں دیا اللّه عمر دراز کریں صحت دیں آمین

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)'s profile picture
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 years ago

سائفر کیس بس اتنا ہے : " تم نے ہماری غداری کو بے نقاب کرنے کی جرات کیسے کی ؟ "

Saif Khan AFridi's profile picture
Saif Khan AFridi2 years ago

عثمان ڈار نے کمپنی کے ساتھ کیا زبردست کھیل کھیلا..... کمپنی کو خوش کرنے کے لیے بیان دیا اور دوسری جانب اپنی والدہ سے بیان دلوایا🥳 خان کا کھلاڑی ہے دماغ تیز کام کرتا ہے

Crypto Fatguy Cr.🌐's profile picture
Crypto Fatguy Cr.🌐2 years ago

سلامت رہیں آپ ماں جی آپ کو سلام ہو آپ کی جرآت کو سلام ہو آپ بہت عزیم خاتون ہیں ♥️🤲🏻

MRs S Faisal's profile picture
MRs S Faisal2 years ago

We are proud of our respected mom !

Majid Abbasi's profile picture
Majid Abbasi2 years ago

پریس کانفرنس نہ کرنے پر عمر سرفراز چیمہ کی بیوی اٹھا لی گئی غلام عباس کا بیٹا اٹھایا گیا شوکت لالیکا پریس کانفرنس سے بھاگتا جان کی بازی ہار گیا عباد فاروق کا بیٹا عمار جان سے گیا ارسلان اپنے باپ کا جنازہ نہ پڑھ سکا شہریار آفریدی اپنے بہن بھائیوں کے جنازے نہ پڑھ سکا قوم نے انکا کیا انتقام لے لیا جو عثمان ڈار پر انگلی اٹھ رہی؟ ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی

Zara 🇵🇸✌🏼's profile picture
Zara 🇵🇸✌🏼2 years ago

ماں جی آپ نے دل خوش کر دیا ! عثمان ڈار جیسا بیٹا بہادر اور غیرت مند بیٹا ایک شیرنی ماں ہی پیدا کر سکتی ہے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ، اللّہ تعالیٰ آپ ہمیشہ کی حفاظت فرمائے۔

Sardar Tayyab Khan's profile picture
Sardar Tayyab Khan2 years ago

عثمان ڈار کے پریس کانفرنس کے بعد عثمان ڈار کی والدہ کا خواجہ آصف کو بڑا چیلنج ____ عثمان ڈار کے انٹرویو کا پوسٹ مارٹم ان کی والدہ نے کر دیا ہے۔ یہ والا ڈرامہ بھی ایک گھنٹے میں فلاپ ہو گیا۔ اوۓ ہوے ہن کے ہوسیعثمان ڈار کے پریس کانفرنس کے بعد عثمان ڈار کی والدہ کا خواجہ آصف کو بڑا چیلنج ____ عثمان ڈار کے انٹرویو کا پوسٹ مارٹم ان کی والدہ نے کر دیا ہے۔ یہ والا ڈرامہ بھی ایک گھنٹے میں فلاپ ہو گیا۔ اوۓ ہوے ہن کے ہوسی

Rashid Hashmi's profile picture
Rashid Hashmi2 years ago

یہ اعتراف کررہی ہے کہ عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے خوف سے سیاست چھوڑ دی سیلوٹ 🫡 😂🙈😅

Wahab Khan's profile picture
Wahab Khan2 years ago

ماں جی کی بہادری کو سلام

Related Videos

🚨اتنا سچ بول گیا اس کو پھانسی دو ۔اتنی اجازت کیسے مل گی کہ بھونک سکے ۔اور کچھ نہیں ملا تو ٹائم پاس کے لیے کمپنی نے اپنے حکومتی اور مزہبی کتے آپس میں لڑاؤ دیے ۔۔ 😂عوام اتنی بھی پھدو نہیں 👇👇👇😭 عمران خان کا قصور یہ ہے وہ فوج کے خلاف اس طرح نہیں بھونکا ۔ عمرانُ خان کا قصور یہ ہے اس نے کھل کر فوج کو اس طرح ننگا نہیں کیا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے سب کو ایک ہو کر چلنے کی کوشش کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کبھی نسلی ،لسانیت ،مذہبی ،صوبائیت کی بنیاد پر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے اس کی پارٹی نے اندھیرے میں اور دن کی روشنی میں غیر ملکیوں سفیروں سے ملاقاتیں نہیں کی ۔ عمران خان قصور یہ ہے اس نے پاکستان کو ایک رکھنے کے لیے کوئی جارحانہ ادھر تم ادھر ہم ،سندھ کھپے ،جیو بلوچستان پر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کہا فوج بھی میری ملک بھی میرا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے پہلی بار انٹرنیشنل فورم پر ایک اسلامی چینل اور او آئی سی کا اجلاس دوسری بار پاکستان میں منعقد کرا کر ایسے مولویوں کی سیاست ختم کرنا چاہیے ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے،کبھی کسی مولوی سے جھوٹے فتوے دلا کر سیاست نہیں کی ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے کسی عورتوں کی کردار کشی نہیں کی نہ عورتوں پر سیاست کی ۔ عمران کا قصور یہ ہے اس نے سب سے زیادہ اپنی فوج اور فوجی جرنیلوں پر اعتماد کیا ۔ عمران خان کا قصور یہ ہے اس نے ملک کی بہتری کے لیے ہمیشہ خاموشی اختیار کی ۔ سب سے بڑا عمران خان کا قصور یہ ہے وہ شریف امانت دار ،مخلص بندہ ہے جس کو بے شرم واردتیے ،آستین کے سانپ قدم قدم پر ملے ۔

SSG of Pti

31,511 views • 1 month ago