Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

خود بھی دیکھیں اور دوسروں سے بھی شیئر گریں

34,375 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Ali Shair profil fotoğrafı
Ali Shair1 yıl önce

سانپ سبزیاں نہیں کھاتے اور نہ ہی فضول میں ڈنگ مارتے پھرتے ہیں۔ ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے سانپ کے پچھلے حصے کو لکڑی سے چوٹ پہنچائی گئی ہے جسکی وجہ سے سانپ تکلیف میں ہے اور غصہ و درد کی وجہ سے جو بھی سامنے ہے اسے کاٹ رہا ہے۔ سانپ کوئی فوج تھوڑی ہے جو فضول میں دوسروں کا نقصان کرت۔

پاکستان ذندہ باد profil fotoğrafı
پاکستان ذندہ باد1 yıl önce

سانپ کے اپر کسی نے لکڑی رکھی ہے تکلیف کی وجہ سے وہ ایسا کر رہا ہے

Awan profil fotoğrafı
Awan1 yıl önce

اللہ العظیم سبکو محفوظ رکھے آمین شام بخیر ♥️

Zahoor Fatima profil fotoğrafı
Zahoor Fatima1 yıl önce

او ہو بہت ہی خطر ناک ہے اکثر لوگوں کو پتہ ہی نہیں مجھے خود بھی نہیں پتہ تھا۔ جزاک اللہ ایسی معلومات ضرور شئر کرنی چاہئے۔

assi khan profil fotoğrafı
assi khan1 yıl önce

Bahi moot ka sabab ho ga ye karkhana e qudrat hay or rab ka hukum ho ga

Aijaz Ashraf profil fotoğrafı
Aijaz Ashraf1 yıl önce

Temater me Zaher ?

‏عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان profil fotoğrafı
‏عرفـــــــــ𝓦𝓪𝓻𝓭𝓪𝓱ـــــــــان1 yıl önce

🙄

Sajid Mahmood 2.0 profil fotoğrafı
Sajid Mahmood 2.01 yıl önce

@fatimazahor_98 ارے بھائی یہ بھائی صاحب کہاں سے نکل ائے۔۔

Mujtaba khan (official) profil fotoğrafı
Mujtaba khan (official)1 yıl önce

سانپ کو جب ڈنڈے کے زور پر دبایا جاۓ گا تو وہ اپنے دفاع میں کاٹے گا ۔ اور یہ سانپ ایسے نہیں کرتا

Zulqurnain profil fotoğrafı
Zulqurnain1 yıl önce

سانپ کی دم لکڑی سے دبوچا ہوا ہے اس لیے وہ حملہ کر رہا ہے ، ورنہ سانپ سبزی کو کاٹتا نہیں ہے ۔۔

Benzer Videolar