Loading video...
Video Failed to Load
خود ہی دیکھ لیں گوادر جانے والوں کو کون روک رہا ہے اور کیسے روک رہا ہے؟ پھر کہتے ہیں ہم نے تو کچھ نہیں کیا وہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کو گولیاں مارتے ہیں
633,837 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

جب یہ فوج اس طرح عوام پر ظلم کرے گی پھر یہ توقع کرے کہ عوام میں ان کی مقوبلیت ہو - ناممکن ہے -عوام ان کی خرکات کی وجہ سے ان سے نفرت کرتے ہیں - کوئی بھی کام ان کا انسانوں والا نہیں - اول درجے کے بے غیرت ہیں

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے

یہ لوگ گوادر گئے تیری ماں کے کوسے واسطے ہیں؟؟؟ گشتی دیا بچیا تیرے منہ وچ لن گندیا

عوام کا دباؤ کوئی برداشت نہیں کر پائے گا لیکن یہ عوام بھی ہجوم ہے قوم نہیں قوم بن کر نکلنا ہوگا ورنہ طاقتور اسی طرح ہمیں تقسیم کر کے خود مال بناتا رہے گا کبھی لوٹ مار کر کے کبھی سمگلنگ کر کے

ماہ رنگ بلوچ ایک دھشت گردھےاورتواس کابھائ وال ھےبےشرم انسان تم سانپ ھوپاکستان کےیہ صحافت نھیں ھے صحافت وہ ھوتی ھےحمائتی اورمخالف کےلیےایک جیسےجزبات ھو

میر جعفر صاحب روک رہے ہیں تو انتظامیہ کے حکم سے ہی روک رہے ہوں گیے ۔جتنا آپ کو صرف روکنے پر تکلیف ہو رہی ہے اِس آدھی بھی آپ کو پنجابیوں کے قتل پر نہیں ہوتی ۔

گوادر سی پیک کی وجہ سے حساس علاقہ ھے ۔ وھاں غیر ملکی چائنیز انجینئرز اور ورکرز کو قتل کیاگیا ۔ یہاں پنجابی مزدوروں کو قتل کیا گیا ، یہاں لوکل بلوچوں کو قتل کیا گیا ۔ سیکورٹی فورسز کو ھر اشتعال انگیز کی لاشیں گرانے کی سیاست کو نہ صرف کچل دینا چاھئے بلکہ انکے تیرے جیسے سہولت کارکو بھی پرچہ کاٹ کر اندر دینا چاھئے ۔ پورے بلوچستان میں کیا گوادرھی ایک جگہ ھے جہاں سیاسی جلسے ، فوج مخالف تقاریر اور حکومت مخالف مظاھرے ھوسکتےھیں؟ چائنہ پہلے سے سیکورٹی کے ایشوزپہ اپنی انویسٹمنٹ کو ایران میں چاہ بہار پہ لیجاچکاھے ۔ حکومت کے چائنہ کے دورے کے دوران سب سے زیادہ تحفظات چائنہ کے گوادرمیں سیکورٹی کے ایشوپہ تھے ۔ تو بلوچ دھشت گردوں کا سہولت کار انکی مارکیٹنگ کرنے اور اشتعال انگیزی پھیلانے پہ لگاھواھے ۔ تیرے جیسے مداری اگر دبئی ، سعودیہ ، ایران گلف کی کسی بھی ریاست میں ایسی اداکاری کریں تو انہیں قانونی طور پہ پھٹے پہ چڑھادیاجاتاھے ۔ بے شرم انسان جہاں کھاتاھے وھیں تھوکتاھے ۔

یہ بلوچستان کو الگ کر کے ہی دم لیں گے۔ کم عقلے۔ گولی ہر بات کا علاج نہیں

یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں ہم بلوچ نوجوانوں کو نہ اغوا کرتے ہیں اور ناہی مارتے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جو دعوا کرتے ہیں کہ 8 فروری کے انتخابی عمل میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔

آپ شروع سے ہی گھٹیا صحافت کرتے ہیں ۔جیسا باپ ویسا بیٹا۔
