Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
خیبر ایجنسی میں عسکریت پسندو کی ٹھکائی جاری ہے ۔
29,373 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ھھھھ ویڈیو والے کہتے ہیں ۔۔خیبر سے جلد ناپاک بوج باگنے والے ھیں ۔۔

اگر ارمی صحی ٹھکائ کرتی تو یہ کبھی سر نہ اٹھاتے لیکن ارمی نے بھی انکو پالہ بھی اسلئے کہ پختونخوا میں امن نہ ائے

Apna mulk bar bar fateh kerny per aap per dher laantain

مارو مارو سبکو مار دو۔ دہشت گرد بول بول کر سارے عوام مار دو۔ کینٹ میں چھاپے مارو سارے دہشت گرد وہیں پل رہے۔ جو بوقت ضرورت آتے ھیں اور دہشت کرتے تاکہ وسائل کینٹ کھالے۔کینٹ جاو تو یورپ بھول جاتے ھیں۔یا اللہ۔ان ظالمو کو بے بس کردے تاکہ ہم سکھ کا سانس لیں انکو برباد کر

Zabardast roara carry on zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

شاباش تُن کے رکھو

هاهاهاهاها يه ٹهکائ تو گزشته بيس سالو سے هم ديکھ رهے هے بهت اچها دوستانه کهيل هے

Bothe sides are one thing, Pakistani army and theorists are father and son and there is very deep relation between them only they want to kill innocent pashtoons

غریبوں کے گھر برباد کرنے سے ایک دن پاکستان بھی برباد ہوجائے ان لوگوں کی بدعائیں بنگلیوں کی طرح لگ قبول ہوجائے گی۔ جس طرح اسرائیل کی پالیسی فلسطین کیلئے اس طرح پنجاب کی پختونوں اور بلوچوں کے خلاف ہے۔

اپ ہی ملک میں آنے دیتے ہو اور اپ ہی مار رہے ہوتے ہو چاہتے کیا ہو
