Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
خیبر پختونخوا لیبارٹری نہیں ہے،ایک آتا ہے ان کومجاہدین اورہیرو بناتا ہے، دوسرا بندہ یہاں پر آپریشنز کرتاہے ۔تیسرا ان کو دوبارہ آباد کرنے کا سوچتا ہے ،چوتھا دوبارہ آپریشن کا سوچتا ہے۔۔یہ ہمارا صوبہ ہے یہاں پر ایرے غیرے نہیں رہتے ۔یہاں پر غیور پشتون رہتے ہیں۔سہیل آفریدی
109,125 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 0
Нет доступных комментариев
Здесь появятся комментарии из оригинального поста
Похожие видео
2:00
Sensitive content
یہ قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد ہے ہمارے بھائی کا کل بائے پاس ہوا ہے لیکن یہاں مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ ہم لوٹ گئے ہیں سب کچھ بیچ دیا۔ یہاں صرف معشوقی اور kissing کے علاوہ ان کا کوئی کام نہیں۔ چھ کیس صرف میں نے پکڑے، یہاں پر زنا خانہ بنا ہوا ہے ایک شہری پھٹ پڑا 💔
Faisal Khan
155,338 просмотров • 1 год назад
