Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی پھر سے دھمکی!
54,815 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

گورنر راج پہلے ہی لگا ہوا ہے اور کونسا راج لگانا ہے ڈرون حملہ ہوا کے پی کی حکومت اور تحریک انصاف کو چاہیے اس ڈرون حملے کو جواز بنا کر اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت پر چڑھائی کریں مگر یہاں ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے میں لگا ہے یہ وقت ہے اسٹیبلشمنٹ کو بیک فٹ پر کرنے کا

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

@2Kazmi @Abbasshabbir72 @ImaanZHazir @AbdulqadirARY @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @PTIofficial

ہیرا منڈی کا بہت گندا کھیل کھیلا جارہا ہے، میڈیا، عدالتیں، سیاست دان سب بے بس ہوچکے ہیں لگانے دیں یہ ان کا آخری راج ہوگا کیونکہ عوام کا فوج پر اعتماد اٹھ چکا ہے ایک طرف پختونستان ہوگا دوسری طرف آزاد بلوچستان

گنڈاپور کو مزید لیٹانے کے لۓ ایک بار پھر دھمکی

It has got the ISIS problem, so yes, every Pakistani should support the army on this issue particularly.

بیغیرت لوگ ہے یہ

علی امین شامل ہے اِس سب کے پیچھے اگر میں نہیں تو پھر کوئی نہیں

ان غداروں کا ہی تو راج ہے ہر طرف

Ap k khyaal mein bad-amni bila waja ho rhi hy?

اس کتی کے بچے کو وہاں امریکہ میں ٹرمپ نے یہ دھمکی دے ہے کہ ہم گورنر راج لگا رہے ہیں۔ بےشرم جھوٹ بولتے پھر شرمندہ بھی نئ ہوتے
